لوگوں کی مشکلات دور کرنے کے لئے وزیراعلیٰ ای -رضاکار پروگرام کا اجراء کیا گیا ہے،محمود خان

پشاور: صوبے میں کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر لوگوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات ان کے گھروں کی دہلیز پر فراہم کرنے کے لئے وزیراعلیٰ ای – رضاکار پروگرام کا اجراء کیاگیا ہے۔ وزیراعلیٰ محمود خان کی خصوصی ..مزید پڑھیں

مردان،ریسکیو 1122 نے یونین کونسل بغدادہ اور کسکورنہ میں جراثیم کش سپرے شروع کر دیا ہے

مردان، یونین کونسل بغدادہ اور کسکورنہ میں دو نئے کورونا کیس آنے کے بعد ریسکیو 1122 نےجراثیم کش سپرے شروع کر دیا ہے. ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 کی جانب سے ریسکیو 1122 کو پہلے سے ہی کورونا سے بچاؤ کے ..مزید پڑھیں

کوروناوائرس،خیبر پختونخوا کے بارہ ہسپتالوں کوضروری سامان کی فراہمی

پشاور: کوروناوائرس سے نمٹنے کیلئے صوبے کے بارہ ہسپتالوں کوضروری سامان فراہم کر دیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے کیمطا بق یہ حفاظتی سامان ایل آر ایچ ،کے ٹی ایچ ،پولیس سروسز ہسپتال,مردان میڈیکل کمپلیس،ڈی ایچ کیوبونیر ،چارسدہ،مردان، ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے 3 ہزار سے زائد خاصہ داروں کو صوبائی پولیس میں ضم کردیا گیا

پشاو: خیبرپختونخوا حکومت نے ضم شدہ قبائلی اضلاع کے حوالے سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ضلع جنوبی وزیرستان کے 3024 خاصہ داروں کو صوبائی پولیس میں ضم کر دیا ہے ۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ..مزید پڑھیں

ضلع خیبر میں کورونا موبائل سیمپل کلکٹنگ یونٹ کا کام جاری

پشاور: ضلع خیبر میں کورونا موبائل سیمپل کلکٹنگ یونٹ کا کام جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر خیبر محمود اسلم وزیر کے مطابق ضلع خیبر میں کورونا موبائل سیمپل کلکٹنگ یونٹ سروس کا کام جاری ہے۔ محکمہ صحت کی اس موبائل ٹیم میں ..مزید پڑھیں

ڈی پی او مردان کی خصوصی احکامات پر احساس ایمرجنسی ریلیف پروگرام کی ادائیگیوں کے لئے جامعہ سیکورٹی پلان تشکیل

مردان(عبداللہ شاہ بغدادی)مردان پولیس کی جانب سےاحساس ایمرجنسی ریلیف پیکیجز کی تقسیم کےلئے جامعہ سیکورٹی پلان تشکیل دی گئی ہے۔حفاظتی انتظامات کے تحت ضلع بھر میں 111 ڈسٹریبیوشن پوائنٹس پر 500 کے قریب پولیس افسران و جوانان تعینات کئے گئے ..مزید پڑھیں

کورونا وباء سے پیدا شدہ صورت حال میں مزید صحت عملے کی ضرورت ہے، تیمورجھگڑا

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم خان جھگڑا نے پشاور کے بڑے تدریسی ہسپتال لیڈی ریڈنگ کا دورہ کیا اور وہاں کورونا سے متعلق اٹھائے گئے اقدامات پر بریفیگ لی اور مریضوں کو فراہم کی گئی سہولیات کا ..مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے اساتذہ کے تبادلوں کا بذریعہ ای ٹرانسفر ایپلیکیشن کا آغاز کردیا

پشاور: صوبائی وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم اکبر ایوب خان نے ای ٹرانسفر ایپلیکیشن کے ذریعے صوبے کے تمام اضلاع سے تبادلوں کے لئے دی جانے والی درخواستوں پر عملدرآمد کرتے ہوئے باقاعدہ آغاز کر دیا اس موقع پر صوبے ..مزید پڑھیں

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مردان زین علی رضا کا قرنطینہ سنٹر کا دورہ

مردان: ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مردان زین علی رضا نے رات کے وقت قرنطینہ سنٹر کا دورہ کیا۔اس موقع پرقرنطینہ سنٹر میں تعینات ریونیو و طبی عملہ کی حاضری چیک کی ..مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنرمردان نے یونین کونسل منگاہ کو کھولنے کے احکامات جاری کر دئیے

مردان: ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کا ڈسٹرکٹ پولیس افیسر مردان سجادخان کے ہمراہ کرونا وائرس سے متاثرہ علاقے منگا کا دورہ،ڈپٹی کمشنر مردان نے متاثرہ علاقے منگاہ کے موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے یونین کونسل منگاہ ..مزید پڑھیں