خیبرپختونخوا میں عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار

پشاور:کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر خیبرپختونخوا حکومت نے عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دیا ہے۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت تیمور جھگڑا نے کہا کہ خیبر پختونخواحکومت ..مزید پڑھیں

مردان،ضلعی انتظامیہ اورعلماء و مشائخ کاماہ رمضان میں حکومت کی جانب سے طے کردہ احتیاطی تدابیر پرعملدرآمد کرنے پر اتفاق

مردان:ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کے زیر صدارت کے پی کے ہاوس میں علماء و مشائخ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس افیسرمردان سجادخان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مشتاق حسین،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنائنس نیک محمد ..مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہاہے،ڈاکٹر فہد اقبال

مردان:ایل ایچ ڈبلیو کے کوارڈنیٹر اور کووڈ19 مردان کے کمیونکیشن آفیسر ڈاکٹر فہد اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہاہے ،حکومت کی جانب سے شہریوں کو گھروں میں رہنے ..مزید پڑھیں

صوبائی وزیرریلیف بحالی وآبادکاری محمد اقبال وزیر کا ضلع خیبر میں قائم قرنطینہ مراکز کا دورہ

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر ریلیف بحالی وابادکاری محمد اقبال خان وزیر نے کہا ہے کہ ضلع خیبر میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 160ملین روپے اور دیگر ضروری سامان بشمول حفاظتی سامان ضلعی انتظامیہ کو مہیا کردیا گیا ہے ۔ ..مزید پڑھیں

کرونا وبا کے دوران لڑکیوں کی تعلیم کی ترجیحی حیثیت برقرار رکھی جائے،سول سوسائٹی

پشاور:کرونا وبا نے اگرچہ زندگی کے تمام شعبہ جات کو متاثر کیا ہے لیکن سب سے زیادہ تعلیم کا شعبہ متاثر ہوا ہے. دنیا بھر میں سکولوں اور درسگاہوں کو حفاظتی بنیادوں پر بند کر دیا گیا ہے جس سے ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا پولیس نے ہر مشکل وقت میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے،وزیر اعلیٰ محمودخان

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ سے لیکر موجودہ کورونا صورتحال تک تمام مواقع پر پولیس کے کردار کو مثالی قرار دیتے ہوئے کہا ہے خیبر پختونخوا پولیس نے ہر مشکل وقت میں ..مزید پڑھیں

ضلع خیبر میں افغانستان سے واپس آنے والے افراد کیلئےسات قر نطینہ سنٹرز قائم کیے گئے ہیں،اجمل وزیر

پشاور : خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات وتعلقات عامہ اجمل خان وزیر نے کہا ہے کہ ضلع خیبر میں افغانستان سے واپس آنے والے افراد کے لیے سات قر نطینہ سنٹرز قائم کیے گئے ہیں جس میں تقریبا 1500 ..مزید پڑھیں

خفظان صحت کی اصولوں کے خلاف ورزی پر مردان سنٹرل جیل کےفوڈ کنٹریکٹر پر جرمانہ عائد

مردان :فوڈاتھارٹی ٹیم کی کاروائی،مردان سنٹرل جیل کے انتظامیہ کی درخواست پر فوڈ سیفٹی آفیسرز شفیق احمد اور شیر حسن خان نے لائیوسٹاک کے ڈاکٹر شکیل کے ہمراہ سنٹرل جیل کے کچن کا معائنہ کیا۔جیل انتظامیہ کی مدد سے فوڈ ..مزید پڑھیں

مزید کاروبار کھولنے کے حوالے سے ایک ہفتے میں حکمت عملی طے کر لیں گے،تیمور جھگڑا

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ و صحت تیمور جھگڑا سے صوبے کی تاجر تنظیموں کے عہدیداران کے ایک بڑے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ایکسائز و ٹیکسیشن غزن جمال، بورڈ آف ..مزید پڑھیں

کرونا وائرس، صوبائی حکومت نے جزوی لاک ڈاون میں 30 اپریل تک توسیع کا اعلامیہ جاری کر دیا

پشاور: وزیراعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات اجمل وزیرنے بتایا کہ عمومی لاک ڈاؤن میں 30اپریل تک توسیع کی گئی تاہم لوگوں کی معاشی اور معاشرتی تکالیف کو دیکھتے ہوئے روزگار کے مواقع اور عوام کی آسانی کے لئے بعض معاملات ..مزید پڑھیں