بنوں:خیبرپختونخوا فوڈاتھارٹی کی کاروائی،غیر معیاری اشیا کی ملاوٹ پر 4 افراد گرفتار

بنوں:خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے بنوں میں مصالحہ فیکٹری پر چھاپے میں چار افراد کو گرفتار کر لیا، مصالحے میں چوکر، بھو سہ اور نان فوڈ گریڈ کلر سمیت غیر معیاری اشیا کا استعمال کیا جا رہا ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کی ترقی کیلئے مختص کردہ فنڈز کے سو فیصد استعمال کو ممکن بنایا جائیگا،محمود خان

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے چشمہ رائٹ بینک لفٹ کنال پراجیکٹ کو صوبے کی زرعی خود کفالت کے لئے انتہائی اہم منصوبہ قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس منصوبے کو خصوصی بنیادوں پر نئے مالی ..مزید پڑھیں

صوبے میں کورونا ٹیسٹنگ کی استعداد میں مزید اضافہ کریں گے، تیمور جھگڑا

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم خان جھگڑا نے اس امر کا اعلان کیا ہے کہ صوبے میں روزانہ کی بنیاد پر 3 ہزار سے زائد کورونا تشخیصی ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے۔ لوگ مفت کورونا ..مزید پڑھیں

باجوڑ میں تخریب کاری کےدوبڑےمنصوبےناکام،بارودی مواد ناکارہ

باجوڑ؛باجوڑپولیس کی بروقت کاروائی،تخریب کاری کےدوبڑےمنصوبےناکام،بارودی مواد ناکارہ۔باجوڑ پولیس کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم ملزمان نے بارودی مود نصب کی تھی، اطلاع ملتی ہی باجوڑپولیس کی بم ڈسپوزل سکواڈکےانچارج احسان اللہ ہمراہ اپنی ٹیم جائےوقوع پرپہنچ گئے، تحصیل خارتوحید آبادشنڈئی ..مزید پڑھیں

مردان: کے پی فوڈ اتھارٹی کی کاروائی،جعلی مشروبات کا گودام سیل

مردان  : کے پی فوڈ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد آصف چمکنی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی آفیسرز شیر حسن خان اور شفیق احمد نے نوشہرہ روڈ اور غلہ ڈھیر میں کاروائی ، غلہ ڈھیر میں متعدد کریانہ سٹورز کا ..مزید پڑھیں

پشاور:دہشت گردی کا منصوبہ ناکام،آٹھ خطرناک دہشت گرد گرفتار

پشاور :پشاور پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے 8 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ۔سی سی پی او پشاور محمد علی گنڈاپور نے میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ مبینہ دہشت گردوں سے ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے نئے مالی سال بجٹ کےتعلیمی بجٹ میں کسی قسم کی کٹوتی نہ کی جائے،سول سوسائٹی کا مطالبہ

پشاور:تعلیم کسی بھی معاشرے کی پائیدار ترقی کی بنیاد اور ضامن ہوتی ہے. پاکستان میں تعلیم کی بہتری اور بڑھوتری کے حوالے سے جہاں بہت سارے عالمی وعدے کر رکھے ہیں وہیں آئین پاکستان کہ آرٹیکل 25 اے بھی ہر ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس

پشاور:صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے زیر صدارت میں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا ، اجلاس میں صوبے میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال کے علاوہ سمارٹ لاک ڈاؤن اورمختلف شعبوں کے ..مزید پڑھیں