سوات ایکسپریس وے سے ترقی کا ایک نیا باب شروع ہو گیا ہے ، کامران بنگش

پشاور : وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلی تعلیم کامران بنگش نے سوات ایکسپریس وے کو سیاحت کے فروغ کے لیے سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوات ایکسپریس وے مکمل فعال و فنکشنل ہونے ..مزید پڑھیں

کورونا وباء کے خلاف جنگ، پاکستان میں کام کرنے والے ڈاکٹرز کا جذبہ قابل تحسین ہے ، ڈاکٹر نوشین حامد

پشاور:کریٹیکل کئیر ٹیم پمز ہسپتال کی جانب سے کووڈ آئی سی یو میں خدمات سرانجام دینے والے ڈاکٹرز اور والینٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ہیڈ آف کووڈ آئی سی یو ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹر رانا عمران سکندر کی ..مزید پڑھیں

اے این پی متحدہ اپوزیشن کا حصہ ہے، نواز شریف پاکستان آئے ، ایمل ولی خان

چارسدہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اے این پی اپوزیشن اتحاد کا حصہ ہے لیکن اپوزیشن میں موجود جماعتوں کی نیتوں پر عوامی حقوق کی جنگ کا فیصلہ ہوگا۔ گذشتہ دو سال ..مزید پڑھیں

ہر مذہب اور مسلک کے لوگ پاکستان کی خوبصورتی ہے ، وزیرزادہ

پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیرزادہ نے کہا ہے کہ ہر مذہب اور مسلک کے لوگ پاکستان کی خوبصورتی ہے پی ٹی آئی کی حکومت اقلیتوں کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ ہے حقدار کو اپنا ..مزید پڑھیں

مردان میں گیس سلنڈر دھماکہ، 3 افراد جاں بحق 13 زخمی

مردان: مردان میں گیس سلنڈر دھماکہ، 3 افراد جاں بحق 13 زخمی۔تفصیلات کے مطابق جج بازار ادر یسہ چرغہ ہاوس کے قریب گیس سلینڈر دھماکہ ہوا، ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ رکشہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے پیش آیا۔ حادثے ..مزید پڑھیں

کوہاٹ میں پولیس اور پاک فوج کے مشترکہ دستوں کا فلیگ مارچ

پشاور : کوہاٹ شہر میں امان وامان برقرار رکھنے کیلئے پولیس اور پاک فوج کے مشترکہ دستوں نے فلیگ مارچ کیا ۔گزشتہ روز مشترکہ فلیگ مارچ کی قیادت ایس پی آپریشنز کوہاٹ طاہر اقبال اور ڈی ایس پی صدر صنوبر ..مزید پڑھیں

بونیر:ویڈیو وائرل ہونے پر سسر نے بہو بیٹے کو قتل کردیا

بونیر : خیبرپختونخوا میں سسر نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرنے بیٹے اور بہو کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کی وادی بونیر کے تھانہ ڈگرکےحدودنواں کلےمیں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے ..مزید پڑھیں

برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر کا پشاور میوزیم کا دورہ

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی) برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر کی سربراہی میں برطانوی وفد کا پشاور میوزیم کا دورہ،دورے کے موقع پر ڈائریکٹر آرکیالوجی اینڈ میوزیم خیبرپختونخوا ڈاکٹر عبدالصمد نے استقبال کیا اور پشاور میوزیم میں رکھے گئے بدھ مت ..مزید پڑھیں

مردان: پیمرا کا بھارتی مواد نشر کرنے والے کیبل دفتر پرچھاپہ، سامان ضبط

مردان:پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگیولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پیمرا قوانین کی خلاف ورزی پر ضلع مردان میں ایک کیبل نیٹ ورک کے دفتر پر چھاپا مار کر غیرقانونی بھارتی چینلز کی نشریات کے لیے استعمال ہونے والے آلات قبضے میں لے ..مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر کاظم نیازکا کمشنر بنوں کے ہمراہ لکی مروت کا تفصیلی دورہ

پشاور: چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کاظم نیا ز نے ضلع لکی مروت کا تفصیلی دورہ کیا۔ چیف سیکرٹری تاجہ زئی کمپلیکس گئے اور وہاں پر جاری ضم شدہ اضلاع کے لیوی اہلکاران کوآرمی کی طرف سے دی جانے والی ٹریننگ ..مزید پڑھیں