سی پیک منصوبہ بلوچستان میں امن و خوشحالی کی نوید ثابت ہو گا، حکام سرمایہ کاری بورڈ

اسلام آباد:چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ بلوچستان میں امن و خوشحالی کی نوید ثابت ہو گا۔سرمایہ کاری بورڈحکام کے مطابق حکومت پاکستان سی پیک کے کامیاب نفاذ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے جس سے بلوچستان سمیت پورے ملک میں ..مزید پڑھیں

قيام امن اور جنگ کے خاتمے کیلئےافغانستان سے امریکی فوج کو واپس بلالیا جائے،افغان طالبان

کابل: افغانستان اسلامی امارت کے ​طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن اور جنگ کے خاتمے کے لئے افغانستان سے امریکی فوج کو واپس بلا لیا جائے، افغانستان میں اسلامی نظام نافذ ہونا چاہیے جس میں تمام قبائل ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: سری نگر کی جامعہ مسجد پاکستان زندہ باد اور آزادی کے نعروں‌ سے گونج اٹھی

سرینگر : دنیا بھر میں مظالم،جبری قبضے اور انسانیت کے بدترین لاک ڈاؤن کی جب فہرست مرتب کی جائے گی تو مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا غاصبانہ قبضہ اور انسانیت سوز مظالم کی توہین کے علاوہ انسانیت کی تذلیل اور ..مزید پڑھیں

خیبر: پاک افغان بارڈر طورخم پر منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام، افغانی سمگلر گرفتار

خیبر: پاک افغان طورخم بارڈر پر این ایل سی امپورٹ ٹرمینل میں افغانی سمگلر سے منشیات برآمد ،سمگلر کو انٹی نارکاٹکس فورس کے حوالے کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر طورخم ..مزید پڑھیں

سینٹ الیکشن: تحریک انصاف کے گوردیپ سنگھ خیبر پختونخوا سے کامیاب ہونے والے پہلے اقلیتی رہنما بن گئے

پشاور: سینٹ الیکشن، تحریک انصاف کے گوردیپ سنگھ خیبر پختونخوا سے کامیاب ہونے والے پہلے اقلیتی رہنما بن گئے.بدھ کے روز برسراقتدار پاکستان تحریک انصاف کے گوردیپ سنگھ سینٹ میں صوبہ خیبر پختونخوا سے پہلا اقلیتی نمائندہ بن گئے،گوردیپ سنگھ ..مزید پڑھیں

پاک چین تعلقات خطے میں امن و استحکام کے ضامن ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چئیرمین ماوزے تنگ اور وزیر اعظم چوان لائی نے پاک چین تعلقات کو مضبوط بنانے میں تاریخی کردار ادا کیا،پاک چین تعلقات خطے میں امن و استحکام کے ضامن ..مزید پڑھیں

پاکستان امن کیلئے کھڑا ہے، للکارا گیا تو پوری قوت سے جواب دیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان اور شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان امن کیلئے کھڑا ہے، جب للکارا گیا تو پوری قوت کے ..مزید پڑھیں

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی کامیابی کے دوسال مکمل، وزیراعظم عمران خان کی قوم اور پاک فوج کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو2سال مکمل ہونے پر قوم اورمسلح افواج کومبارکباد دیتے ہوئے ہم ہمیشہ امن کی خاطرکھڑے رہے ہیں اور مسائل بات چیت سےحل کرنے کے لیے آگے بڑھنے کو تیار ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ..مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کے دو سال مکمل

لاہور: پاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کے دو سال مکمل ہو گئے ۔27 فروری 2019ء کو پاک فضائیہ نے سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے بھارت کے 2 لڑاکا ..مزید پڑھیں

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز رابطہ، سیز فائر معاہدے پر اتفاق

راولپنڈی: پاکستا ن اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرلز آف ملٹر ی آپریشنزکے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا جس میں کنٹرول لائن پر جنگ بندی معاہدے پر سختی سے عملدرآمد پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ..مزید پڑھیں