صدر مملکت سے ایرانی ہم منصب کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق

اسلام آباد:پاکستان اور ایران نے مشترکہ مفاد کے مختلف شعبوں میں باہمی فائدہ مند تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے تجارت کے حجم کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے لیے دو طرفہ تجارتی میکانزم ..مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے درمیان 8 شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد:پاکستان اور ایران کے درمیان 8 شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے ،وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے تقریب میں شرکت کی۔دونوں ممالک کے درمیان جوائنٹ اکنامک فری زون پر توثیق ، سویلین ..مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سمگلنگ کے خاتمہ کیلئے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سمگلنگ کے خاتمے کیلئے ملک گیر مہم کو تیز کرنے ، ملوث نشاندہی شدہ افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے ، تمام متعلقہ اداروں کو ایک دوسرے سے تعاون ..مزید پڑھیں

ایرانی حملے میں ایئربیس کو نقصان پہنچا، اسرائیل کا اعتراف

تل ابیب : اسرائیل نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی حملے میں اسرائیلی ایئربیس کو نقصان پہنچا ہے، پانچ ایرانی میزائلوں سے نیواتیم (Nevatim) ایئربیس کو نقصان پہنچا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ حملے میں اسرائیلی ..مزید پڑھیں

سمگلنگ کے خاتمے کیلئے وفاق، صوبوں اور تمام اداروں کو مل کر کام کرنا ہوگا

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سمگلنگ کے خاتمے کیلئے وفاق، صوبوں اور تمام اداروں کو مل کر کام کرنا ہوگا، ملکی معیشت اور عوام کی بہتری کیلئے کئے جانے والے فیصلوں میں بیورو کریسی کو آڑے ..مزید پڑھیں

سی پیک منصوبہ کے تحت ملک میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری آ ئی

اسلام آباد:سینیٹ اجلاس میں سینیٹرز نے کہا کہ اداروں کے درمیان تعلقات بہتر ہونے چاہییں ،یہ ملک مزید انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا ۔جمعہ کو ایوان بالا میں الوداعی سیشن سےخطاب میں سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ بلوچستان ..مزید پڑھیں

چین نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عوامی جمہوریہ چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور چین کے باہمی فائدے کے لیے معیشت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، زراعت اور انسانی وسائل کی ترقی کے شعبوں ..مزید پڑھیں