پاکستان اور چین کی تاریخی فضائی مشقوں کا آغاز

بیجنگ : دوست اور برادر ممالک پاکستان اور چین کی تاریخی فضائی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔شاہین نامی فضائی مشقیں پاک فضائیہ اور چینی فضائیہ کے اشتراک سے منعقد کی جاتی ہیں۔ یہ مشقیں سالانہ بنیادوں پر منعقد کروائی جاتی ..مزید پڑھیں

سکھوں کی مذہبی رسومات کی مخالفت شروع

لاہور: بھارت نے اب ہندوستان میں بسنے والی اقلیت سکھوں کی مذہبی رسومات کی مخالفت بھی شروع کردی ہے۔حکمران بھارتی جنتا پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی سبرامانین سوامی نے کرتار پورراہداری کھولنے کی مخالفت کردی۔ بھارتی شدت پسند رہنماء سبرامانین ..مزید پڑھیں

جلال آباد،پاکستان سفارتخانےکے قریب دھماکا

لاہور: افغانستان میں جلال آباد میں پاکستان سفارتخانے کے باہر دہشتگرد دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں ایک سکیورٹی اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے، دھماکا پاکستانی سفارتخانے کی چیک پوسٹ کے 200 میٹر فاصلے پر ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ..مزید پڑھیں

بھارت جعلی فلیگ آپریشن کرسکتا ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد :وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے نہتے لوگوں کو بھارتی بربریت سے بچانے ،کرفیو اٹھانے اور آبادی کے تناسب میں تبدیلی کو روکنے کے ..مزید پڑھیں

بھارت نے نہتے کشمیریوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے، صدرآزاد کشمیر

اسلام آباد : صدرآزاد کشمیر سردارمسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت کو اپنے اقدام کا جواب ضرور ملے گا،آرٹیکل 370 پنڈت جواہر لعل نہرو اورشیخ عبدالله کے درمیان شیطانی معاہدہ تھا، بھارت نے نہتے کشمیریوں کو یرغمال بنایا ہوا ..مزید پڑھیں