مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری،3 کشمیری شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا ہے‘کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران بھارتی ..مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کا حملہ،پاک فوج کا منہ توڑ جواب

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بھاری ہتھیاروں سے بدترین شیلنگ، بھارتی فوج نے ایل او سی کے رکھ چکری اور بروح سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 شہری شدید زخمی ہوگئے، پاک ..مزید پڑھیں

کراچی:بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹوں کو رقوم فراہم کرنے والا منیجر گرفتار

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے کراچی کے علاقے صدر میں کارروائی کے دوران حوالہ ہنڈی کے بین الاقوامی خفیہ نیٹ ورک سے جڑے ملزم یاسین کو گرفتار کر لیا ہے۔ملزم کراچی میں مبینہ طور پر ..مزید پڑھیں

مودی سرکار پر خوف طاری،بھارتی پولیس نے کھیتوں سے ملنے والے کھلونا غباروں کو پاکستانی جاسوس قرار دے دیا

نئی دہلی: مودی سرکار پر خوف طاری،بھارتی پولیس نے پاکستان کا جاسوس غبارہ پکڑنے کا دعویٰ کردیا، بھارتی پولیس نے کھیتوں سے ملنے والے کھلونا غباروں کو پاکستانی جاسوس قرار دے دیا، خفیہ ایجنسی بھی حرکت میں آگئی، تفصیلات کے ..مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا وائرس نے ہلچل مچادی ،32ہزار نئے مریض سامنے آگئے

نئی دہلی: بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں مسلسل تیزی آرہی ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ نئے ریکارڈز بن رہے ہیں کورونا سے متاثرہ ملکوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود بھارت میں جمعرات کو ریکارڈ ..مزید پڑھیں

ایرانی بندرگاہ پر کھڑے 7 جہازوں میں آگ بھڑ ک اٹھی

تہران:ایران کے مغربی علاقے بوشہر کی بندرگاہ پر کھڑے سات جہازوں کو پراسرار طور پر آگ لگ گئی۔ ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق آ گ لگنے سے تین جہاز زیادہ متاثر ہوئے ،فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ..مزید پڑھیں

بنگلہ دیش : کورونا وائرس کی جعلی نیگٹو رپورٹس جاری کرنے والا اسپتال مالک گرفتار

ڈھاکا:بنگلہ دیش میں کورونا وائرس کی ہزاروں جعلی نیگٹو رپورٹس جاری کرنے والا اسپتال مالک گرفتار۔ مبینہ طور پر بغیر ٹیسٹ کیے ہزاروں نیگٹو رپورٹس دینے والا شخص برقعہ پہن کر بھارت بھاگ جانا چاہتا تھا جس دوران ریپڈ ایکشن ..مزید پڑھیں

بھارت کوایک اور جھٹکا،ایران نے سی پیک منصوبے کی حمایت کا اعلان کر دیا

تہران : ایران نے سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کی حمایت کر دی، گوادر بندرگاہ توڑنے کا منصوبہ فلاپ کرنے کے بعد ایران سی پیک کا بھی پارٹنر بن گیا، تفصیلات کے مطابق ایران نے حیلے بہانوں پربھارت ..مزید پڑھیں

باجوڑ: افغانستان سے مارٹر حملے میں 22 سالہ لڑکی زخمی، پاک فوج کی بھرپور جوابی کاروائی

باجوڑ :باجوڑ میں افغان صوبہ کنڑ سے مارٹرگولے کا حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 22 سالہ لڑکی زخمی ہو گئی، گھر جزوی طور پر تباہ ۔ذرائع کے مطابق ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند کے گاؤں کگہ پر افغان صوبہ ..مزید پڑھیں