پاکستان نے سرحد پر باڑ لگانے سے متعلق افغانستان کا پروپیگنڈا مسترد کردیا

اسلام آباد : پاکستان نے سرحد پر باڑ سے متعلق افغانستان کے پروپیگنڈا کو مسترد کردیا، ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ باڑ لگانے کے عمل میں افغان سرزمین پرتجاوز نہیں کیا جارہا، باڑ لگانے کا عمل عالمی قوانین کے ..مزید پڑھیں

گستاخانہ فیس بک پوسٹ پر بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے ، 3 افراد ہلاک

نئی دہلی:بھارتی شہر بنگلورو میں توہین رسالت پر مبنی فیس بک پوسٹ پر ہنگامے پھوٹ پڑے جن میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کانگریس سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی سری ویناس مرتھی کے بھتیجے نے فیس ..مزید پڑھیں

بھارتی شاعر کا بابری مسجد کیلئے 5 ایکڑ زمین عطیہ کرنے کا اعلان

نئی دہلی : عالمی شہرت یافتہ بھارتی شاعر منور رانا کا بابری مسجد کیلیے 5 ایکڑ زمین عطیہ کرنے کا اعلان، متاز شاعر منور رانا نے وزیراعظم نریندر مودی کو لکھے گئے ایک خط میں بابری مسجد کی تعمیر کے ..مزید پڑھیں

کورونا کی وجہ سے پاکستان میں مقیم 83 بھارتی شہری واپس روانہ

لاہور: کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں مقیم بھارتی شہریوں میں سے مزید 83 گزشتہ روز واپس چلے گئے شیڈول کے مطابق 118 بھارتی شہریوں نے واپس جاناتھا تاہم 35 بھارتی بروقت واہگہ سرحد نہ پہنچ سکے،سفارتی ذرائع نے ..مزید پڑھیں

پاکستان سے بھارت گئے ہندو خاندان کے 11 افراد کی پراسرار موت

جودھ پور :تھرپارکر کے بھیل قبیلے سے تعلق رکھنے والے بدقسمت ہندو خاندان جو 8 برس قبل راجھستان میں آباد ہو گیا تھا کے 11 افراد کو پراسرار طور پر ہلاک کر دیا گیا۔ہندو خاندان نے جودھ پور کے علاقے ..مزید پڑھیں

بھارت : چینائی ڈپو میں 740 ٹن امونیم نائٹریٹ کے ذخیرے کا انکشاف

نئی دہلی: امونیم نائٹریٹ وہ کیمیکل ہے جس نے لبنانی دارالحکومت بیروت میں 150 سے زائد افراد کی جان لی اور 5000 سے زائد افراد کو زخمی کیابھارت کے شہر چنئی کی بندرگاہ پر بھی 740 ٹن امونیم نائٹریٹ رکھا ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی سنگین صورتحال اختیار کر چکی ہے ، مسعود خان

ہیوسٹن: مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی سنگین صورتحال اختیار کر چکی ہے، کوئی بھی مہذب معاشرہ اور حکومت انسانی حقوق کی پامالی کی اجازت نہیں دے سکتی۔مقبوضہ کشمیر کی وادی گزشتہ ایک سال سے انسانی جیل کی صورت ..مزید پڑھیں

بھارتی مسافر طیارہ کی کریش لینڈنگ، دو پائلٹوں سمیت 20 افراد ہلاک

کیرالہ: بھارتی ریاست کیرالہ کے کالی کٹ ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل کر آبادی میں گھس گیا، حادثے میں دو پائلٹوں سمیت 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جبکہ 140 افراد زخمی ..مزید پڑھیں

خالصتان ریفرنڈم پر بھارتی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار

لاہور:دنیا بھرمیں بسنے والے سکھوں کی طرف سے اپنے الگ ملک خالصتان کے لئے کروائے جانیوالے ریفرنڈم ٹوئنٹی 20 کی رجسٹریشن کا سلسلہ دنیا بھرمیں جاری ہے جبکہ دوسری طرف اس ریفرنڈم سے بھارتی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار نظرآرہی ہے۔کینیڈا ..مزید پڑھیں

سابق بھارتی جنرل نے اپنی حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور: پاکستان کا نیا نقشہ، سابق بھارتی جنرل نے اپنی حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ بھارتی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی جرنیل گرمیت سنگھ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے جاری کیے ..مزید پڑھیں