افغان امن مذاکرات سے پہلے جنگ کے خاتمے کا تقاضا غیر منطقی ہے، طالبان

دوحہ: افغانستان کے طالبان کا کہنا ہے کہ بین الافغان امن مذاکرات کے انعقاد سے قبل باغی گروپ سے حملوں کو روکنے کی بات غیر منطقی ہے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا کہ یہ ..مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے کورونا کے علاج کیلئے ’ریمڈیسیور‘ نامی دوا کے استعمال کی اجازت دے دی

آسٹریلیا:آسٹریلیا نے کورونا وائرس کے علاج کی دوا کو تصدیق کے بعد منظوری دے دی،کورونا وائرس کے علاج کے لیے آسٹریلیا نے ہنگامی بنیادوں پر استعمال ہونے والی دوا ’ریمڈیسیور‘ کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔اس کا مطلب ہے ..مزید پڑھیں

امریکی بحریہ کے جہاز میں آگ بھڑک اٹھی، 21 زخمی

کیلی فورنیا:کیلی فورنیا میں امریکی بحریہ کے ایک فوجی اڈے پر ایک امریکی طیارہ بردار جنگی جہاز میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی۔ابتدائی اطلاعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ جہاز میں دھماکہ ہوا ہے اور اس میں دھماکے سے متعدد ..مزید پڑھیں

ترک صدر نے آیا صوفیا کو مسجد میں تبدیل کرنےکے حکم نامے پردستخط کردیے

استنبول : ترک صدر نے آیا صوفیا کو مسجد میں تبدیل کرنےکے حکم نامے پردستخط کردیے، آیا صوفیا کی میوزیم کی حیثیت ختم ہوگئی ہے اور اس کا کنٹرول محکمہ مذہبی امور نے سنبھال لیا، تفصیلات کے مطابق ترکی کی ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ : اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت افواج کے مظالم پر نئی دہلی کو تیسری یادداشت بھیج دی جس میں قابض افواج کی جانب سے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر گہری تشویش کا اظہار کیا ..مزید پڑھیں

نیپال نے بھارتی نیوز چینلز پر پابندی عائد کردی

کھٹمنڈو : نیپال نے بھارتی نیوز چینلز پر پابندی عائد کردی، نیپال کی جانب سے بھارتی سرکاری ٹی وی چینل دور درشن کے علاوہ تمام نیوز چینلز پر پروپیگنڈا چلانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ..مزید پڑھیں

چین امریکہ کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے، ایف بی آئی کے سربراہ

واشنگٹن: امریکی ادارے ایف بی آئی کے سربراہ نے کہا ہے کہ چین امریکا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن کے ہڈسن انسٹیٹیوٹ میں خطاب کرتے ہوئے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے کہا ..مزید پڑھیں

بھارت پاکستان کیخلاف دہشت گرد گروپوں کی معاونت کر رہا ہے،منیر اکرم

اسلام آباد : پاکستان نے بھارتی دہشت گردی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے بھارتی ریاستی دہشت گردی کا پول کھول دیا ہے۔منیر اکرم نے کہا ہے کہ ..مزید پڑھیں

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طور پر علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا

واشنگٹن: امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طور پر علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا اطلاق 6 جولائی 2021ء سے ہوگا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکومت نے کانگریس اور اقوامِ متحدہ کو اپنے ..مزید پڑھیں

دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹ والے ممالک کی فہرست جاری، افغانستان سب سے کمزور ملک قرار

لاہور: دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹ والے ممالک کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ جاپان سب سے طاقتور ملک جبکہ افغانستان سب سے کمزور ملک قرار، پاکستان اس درجہ بندی میں آخری پانچ ممالک میں شامل ہے۔ تفصیلات ..مزید پڑھیں