کورونا وائرس کے شکار امریکی صدر ٹرمپ کو اسپتال منتقل کر دیا گیا

واشنگٹن: کورونا وائرس کے شکار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ صدر ٹرمپ احتیاطی تدابیر کے طور پر آئندہ کچھ دنوں کے لیے میری لینڈ میں بیتھیسڈا کے والٹر ریڈ نیشنل ملٹری میڈیکل سینٹر میں منتقل ..مزید پڑھیں

آرمینیا کی فوج کیخلاف پاکستانی فوج کے لڑنے بارےمیڈیا رپورٹس گمراہ کن ہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے نوگورنو کاراباخ میں آرمینیا کی فوج کے خلاف آذربائیجان کی افواج کے ساتھ مل کر پاکستانی فوج کے لڑنے کے بارے میں میڈیا رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور قیاس آرائی پر مبنی ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا ڈونلڈ ٹرمپ اور اہلیہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اہلیہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی تقریر ٹرمپ کی نسبت زیادہ مر تبہ دیکھی گئی

گزشتہ ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک جامع تقریر کی تعریف حاصل کرنے کے بعد ، وزیر اعظم عمران خان کا خطاب اب اقوام متحدہ کے سرکاری یوٹیوب چینل پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو بن ..مزید پڑھیں

بھارت میں روزانہ کی بنیاد پر 100 کے قریب خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی ہونے لگی ،رپورٹ

نئی دہلی : بھارت میں روزانہ کی بنیاد پر 100 کے قریب خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی ہونے لگی۔ 2019ء میں رپورٹ ہونے والے زیادتی کے کل 32 ہزار سے زائد کیسز میں تقریباََ 11 فیصد خواتین کا تعلق دلت ..مزید پڑھیں

چینی بینکوں کا قرض ادا نہ کرنے پر بھارتی کاروباری ٹائکون انیل امبانی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

بیجنگ: تین چینی بینکوں نے 716 ملین ڈالر مالیت کے واجبات کی وصولی کے لئے ہندوستانی کاروباری ٹائکون انیل امبانی کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایک سرکاری بیان میں تینوں چینی بینکوں کی نمائندگی کرنے والی قانونی ..مزید پڑھیں

پاکستان کی جانب سے آرمینیا کیخلاف جنگ میں حمایت پر انتہائی مشکور ہیں ، آذربائیجان صدر

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے آرمینیا کیخلاف جنگ میں آذربائیجان کی حمایت کا اعلان، پاکستان نے اسرائیل کے علاوہ آرمینیا کو بھی کبھی تسلیم نہیں کیا، متنازعہ علاقے نگورنو کاراباخ کے مسئلے پر ہمیشہ آذربائیجان کی حمایت کی۔آذربائیجان اور ..مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ بھی وزیر اعظم عمران خان کے نقش قدم پر چل پڑے

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے نقش قدم پر چل پڑے۔ امریکی انتخابات 2020ء کے حوالے سے جاری پہلے مباحثے میں 1 ارب درخت لگانے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق امریکہ میں ..مزید پڑھیں