عالمی شہرت یافتہ گلوکار کی جانب سے آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل بننے پر مبارکباد

راولپنڈی : عالمی شہرت یافتہ گلوکار کی جانب سے آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل بننے پر مبارکباد۔ تفصیلات کے مطابق رومانیہ کےعالمی شہرت یافتہ غیر ملکی میوزک بینڈ ایکسینٹ کے گلوکار سینا ایڈرین کی جانب سے پاک فوج کے سابق ..مزید پڑھیں

مکمل لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، دیہاڑی دار طبقے کو بیروزگار نہیں کرسکتے، وزیراعظم عمران خان

لاہور:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں فیکٹریاں اور روزگار کے مواقع بند نہیں کریں گے اور یورپ اور انگلینڈ کی طرح مکمل لاک ڈاؤن بھی نہیں ہوگا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ..مزید پڑھیں

آرمینیا کیخلاف جنگ میں حمایت کرنے پر آذربائیجان کی خواتین کا ترکی اور پاکستان کیلئے شکریہ کا خصوصی انداز

آذربائیجان کی خواتین کا ترکی اور پاکستان کیلئے شکریہ کا خصوصی انداز، آرمینیا کیخلاف جنگ میں بھرپور حمایت کرنے پر آذربائیجانی انفلوئنسرز کی جانب سے اپنے ہاتھوں پر ترکی اور پاکستان کے پرچم بنا کر اظہار تشکر۔ تفصیلات کے مطابق ..مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائیہ کا طیارہ اور ہیلی کاپٹرگر کر تباہ

تل ابیب: ایک ہی روز میں اسرا ئیلی فضائیہ کا تربیتی طیارہ اور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے مجموعی طور پر 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔اسرائیلی فضائیہ کا تربیتی طیارہ جنوبی اسرائیل میں بیر شبا شہر کے نزدیک ..مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی دہشت گردی کے ثبوت سیکرٹری اقوام متحدہ کو پیش کردیے

نیویارک:بھارت کا چہرہ کھل کر بے نقاب ہو چکااور اب کی بار پاکستان نے ٹھوس شواہد بھی دنیا کے سامنے لا کر رکھ دیے۔پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے اس کے مکمل ثبوت پاکستان ..مزید پڑھیں

افغانستان میں پچھلے 14 سال سے روزانہ 5 بچے مرتے یا زخمی ہوتے ہیں،پچھلے تین سال میں 300 سکولوں پر حملے ہوئے، رپورٹ میں انکشاف

گزشتہ 14 برسوں میں جنگ کے دوران افغانستان میں اوسطاً ہر روز پانچ بچے ہلاک یا زخمی ہوتے رہے ہیں۔ اس بات کا انکشاف ایک بین الاقوامی تنظیم نے اپنی رپورٹ میں کیا۔’’سیو دی چلڈرن‘‘نامی تنظیم نے کہا کہ افغانستان ..مزید پڑھیں

اسرائیلی حکام سے ملاقات کی خبروں پر سعودی حکومت کی تردید

سعودی عرب نے ولی عہد محمد بن سلمان اور اسرائیلی حکام کے درمیان ایک ملاقات کی میڈیا رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے۔سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے پیر کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران کادورہ افغانستان، افغان امن عمل اور دوطرفہ تعلقات کیلئے پختہ عزم کا مظہر ہے، امریکی محکمہ خارجہ

اسلام آباد:امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ کابل کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیا ہے۔ امریکہ کے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران ..مزید پڑھیں

بچوں کے عالمی دن پر کشمیری بچوں کے حقوق کو نہ بھولا جائے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد:پاکستان نے بچوں کے عالمی دن کے موقع پر ہر بچے کے بڑھنے ، سیکھنے ، کھیلنے ,پھل پھولنے اور پریشانی ، بھوک ، خوف اور ظلم سے پاک دوستانہ اور محفوظ ماحول میں پرورش کے حقوق کا اعادہ ..مزید پڑھیں