پاکستان اورآسٹریلیا کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ آج کھیلا جائے گا

پرتھ: پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ آج کھیلا جائے گا۔پرتھ کے میدان میں کھیلے جانے والے تیسرے میچ میں شکست کی صورت میں قومی ٹیم سیریز سے ہاتھ دھو بیٹھی ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع مہمند میں آل پرائیویٹ سکولز سپورٹس گالا کا افتتا ح کردیاگیا

پشاور: انضمام کے بعد قبائلی اضلاع میں کھیلوں کی سرگرمیاں عروج ہر پہنچ گئی ہیں اس سلسلے میں گزشتہ روز ضلع مہمند میں آل پرائیویٹ سکولز سپورٹس گالا کا افتتاح کیا گیا سپورٹس گالا کا افتتاح ڈائریکٹر سپورٹس قبا ئلی ..مزید پڑھیں

پاکستانی شوٹرغلام بشیر نے ٹوکیو اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا

کراچی: پاکستانی شوٹرغلام مصطفے بشیر بھی ٹوکیو اولمپکس کا ٹکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے، ایشین چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کے بعد انہیں اولمپکس کوٹہ مل گیا، غلام بشیر وہ پہلے پاکستانی شوٹر ہیں جنہوں نے لگاتار دوسری بار ..مزید پڑھیں

بابراعظم 1500 سے زائد ٹی ٹوئنٹی رنز سکور کرنےوالے پہلے پاکستانی بلے باز بن گئے

سڈنی: بابراعظم نے ایک کیلنڈر ایئر میں 1500 سے زائد ٹی 20 رنز سکور کرنے والے پہلے پاکستانی بلے باز ہونے کا اعزاز بھی حاصل کرلیا ہے۔ ان کے علاوہ ویرات کوہلی ( 2016ءمیں 1614 رنز) اور ویسٹ انڈین اوپنر ..مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بغیر نتیجے کے ختم

سڈنی: پاکستان نے آسٹریلیا کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہوگیا ۔سڈنی میں آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ..مزید پڑھیں

ویمنز ٹی ٹونٹی سیریز، پاکستان نے بنگلہ دیش کو کلین سوئیپ کردیا

لاہور : قومی ویمنز ٹیم نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بنگلہ دیش کو 28رنز سے شکست دے کر 3میچوں کی سیریز میں کلین سوئیپ کردیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7وکٹوں ..مزید پڑھیں

آئی سی سی نے بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن پر دو سال کی پابندی عائد کردی

دبئی : میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلقہ اداروں کو مطلع نہ کرنے پر آئی سی سی نے بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن پر ایک سالہ معطلی کی سزا سمیت دو سال کی پابندی عائد کردی ہے کیونکہ انہوں نے ..مزید پڑھیں

امریکی ریاست اوہایو میں حجاب پہننے پر مسلمان ایتھلیٹ کو ریس سے باہر کردیا گیا

نیویارک : امریکی ریاست اوہایو میں مسلمان ایتھلیٹ کو حجاب پہننے کی وجہ سے مقابلے سے باہر کردیا گیا، برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق 16 سالہ مسلم ایتھلیٹ نور ابوکارام کے مطابق حجاب پہننے پر انہیں کہا گیا کہ ان ..مزید پڑھیں

پاکستان کی ترقی کیلئے تعلیم کو کلید ی اہمیت حاصل ہے،شاہد آفریدی

فیصل آباد: کرکٹ سٹار اور شاہد آفریدی فا ونڈیشن کے بانی شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کیلئے تعلیم کو کلید ی اہمیت حاصل ہے اور شاہد آفریدی فا ونڈیشن ملک کے پسماندہ علاقوں کے ساتھ ..مزید پڑھیں