وزیراعظم عمران خان کھانے پینے کی اشیا سے ٹیکس ختم کریں،شاہد آفریدی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر اشیائے ضروریہ پر عائد ٹیکس ختم کردیں۔سماجی رابطے کی ویب ..مزید پڑھیں

باکسرعامرخان نے شادی ہال کورونا سے جنگ میں استعمال کرنے کیلئے پیش کر دیا

لندن: پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے بولٹن میں موجود اپنا شادی ہال کورونا وائرس سے جنگ میں استعمال کرنے کیلئےپیش کردیا۔33 سالہ سابق ورلڈ لائٹ ویلٹر ویٹ چیمپئن نے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ میں ..مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز نے کورونا فنڈ کیلئے 50 لاکھ روپے کا اعلان کردیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں مصروف حکومتی ہاتھ مضبوط کرنے کیلئے اہم ترین قدم اٹھاتے ہوئے سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ پلیئرز اور بورڈ ملازمین کی جانب سے ایمرجنسی فنڈ میں مالی تعاون کا فیصلہ کرلیا ہے ..مزید پڑھیں

رونالڈو کا کورونا وائرس کیخلاف جنگ لڑنے کیلئے ایک ملین یورو کا عطیہ

لزبن: سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے ایک ملین یورو کا عطیہ کیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے ایک ملین یورو پرتگال کے دارالحکومت لزبن کے سینٹا ماریہ ہسپتال ..مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کرونا وائرس سے متاثر ہونیوالوں میں راشن کی تقسیم شروع کردی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے مختلف علاقوں میں راشن کی تقسیم شروع کر دی۔ اپنے ویڈیو پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اب وقت ہے کہ ہم ايک اچھی قوم بن کر ..مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ فائیوکے سیمی فائنلزمنگل کو کھیلے جائیں گے

اسلام آباد :پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری پانچویں پاکستان سپر لیگ کے سیمی فائنلز منگل کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ لیگ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے جس کے مطابق کراچی کنگز، لاہور ..مزید پڑھیں

ریسلنگ، پاکستانی محمد بلال نے فائنل میں بھارتی گوپال کو پچھاڑ کر فتح اپنے نام کرلی

کھٹمنڈو: پاکستانی ریسلر محمد بلال نے فائنل مقابلے میں بھارت کے ریسلر گوپال شرما کو پچھاڑ کر فتح اپنے نام کرلی۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلے میں پاکستانی ریسلر محمد بلال فاتح رہے ہیں۔ محمد بلال نے اپنے حریف گوپال ..مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وجہ سے انڈین پریمیئر لیگ کی منسوخی کا خدشہ

ممبئی: کورونا وائرس کی وجہ سے انڈین پریمیئر لیگ کی منسوخی کا خدشہ ظاہر کیا جانے لگا۔تفصیلات کے مطابق مہاراشٹرا کے وزیر صحت راجیش نے کہاکہ جب آئی پی ایل میچز کے دوران اتنی بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوں ..مزید پڑھیں