چترال: ہندوکش سنو سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر، کنیڈین ہائی کمشنر مہمان خصوصی تھے

چترال : سطح سمند ر سے 8500فٹ کی بلندی پر واقع چترال کے خوبصورت وادی مڈک لشٹ میں ہندوکش سنو سپورٹس کلب کے زیر اہتمام ونٹر سپورٹس فیڈریشن آف پاکستان، صوبائی محکمہ سیاحت، ایس آر ایس پی، کنیڈین ہائی کمیشن ..مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کیخلاف قومی ٹیم کے لیفٹ آرم سپنر نعمان علی نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی: قومی ٹیم کے لیفٹ آرم سپنر نعمان علی گزشتہ 87 سال کے دوران ڈیبیو ٹیسٹ میں 5 شکار کرنیوالے معمر ترین سپنر بائولر بن گئے ہیں ۔ کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز نعمان علی نے 34 سال 111 دن ..مزید پڑھیں

مالم جبہ میں منعقدہ پاکستان انٹرنیشنل سنو بورڈنگ کپ کامیابی سے اختتام پذیر

سوات: خیبرپختونخوا کی حسین اور جنت نظیر وادی مالم جبہ میں محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے زیرانتظام منعقد ہ پاکستان انٹرنیشنل سنوبورڈنگ کپ کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا ۔ اختتامی تقریب کے موقع پرسینیٹر فیصل جاوید اور کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت نے کھیلوں کے فروغ و ترقی کیلئے چار سے پانچ ارب کے منصوبے شروع کررکھے ہیں، شکیل قادر

پشاور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری شکیل قادر نے گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا اور اس کے ساتھ انہوں نے پشاور سپورٹس کمپلیکس کے باکسنگ ایرینا میں ہونیوالے انٹرنیشنل باکسنگ ایونٹ میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت بھی کی ان ..مزید پڑھیں

سوات مالم جبہ میں خیبرپختونخوا حکومت کے زیرانتظام انٹرنیشنل سنو بورڈنگ کے مقابلے جاری

پشاور: سوات کے پرفضا مقام مالم جبہ میں پاکستان انٹرنیشنل سنو بورڈنگ کپ کا رنگارنگ تقریب سے آغازہوگیا۔ایونٹ میں یورپ، بیلجیئم،افغانستان اور پاکستان سے 4 خواتین سمیت 44 کھلاڑی شریک ہیں۔محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے زیرانتظام خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی ..مزید پڑھیں

فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے پشاور میں عالمی معیار کا جم کھول دیا

پشاور: پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے پشاور میں عالمی معیار کا جم کھول دیا جس میں نوجوان کھلاڑیوں کی فٹنس و تربیت کے لیے جدید طریقے متعارف کرائے جائیں گے ۔ جم کے فزیکل ٹرینرز ثاقب ..مزید پڑھیں

‏پاک فوج کے شہید لانس نائیک کا بیٹا قومی ٹیسٹ سکواڈ کا حصہ بن گیا

لاہور:‏پاک فوج کے شہید لانس نائیک کا بیٹا قومی ٹیسٹ سکواڈ کا حصہ بننے میں کامیاب ہوگیا ۔ پشاور سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ آف سپنر ساجد خان جو قائد اعظم ٹرافی کے 11 میچز میں 67 آؤٹ کرکے ..مزید پڑھیں

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم 14 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

لاہور :جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم 14 سال کے طویل وقفے کے بعد سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی۔ جنوبی افریقہ کا 38 رکنی سکواڈ خصوصی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچا ۔پروٹیز کی قیادت وکٹ کیپر بیٹسمین کوئنٹن ڈی کوک کررہے ہیں۔ ..مزید پڑھیں

پشاور: وقار سیٹھ میموریل سپورٹس فیسٹیول میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مردان نے تین پوزیشنز اپنے نام کرلی

پشاور: پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس وقار سیٹھ میموریل سپورٹس فیسٹیول میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مردان نے تین پوزیشنز اپنے نام کرلی، پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہ پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہونیوالے مقابلوں ..مزید پڑھیں

پشاور:بولنے اور سننے کی صلاحیت سے محروم ثناء بہادر نے اسکواش میں کامیابی حاصل کرکے پاکستان کا نام روشن کر دیا

پشاور: بولنے اور سننے کی صلاحیت سے محروم 15 سالہ ثناء بہادر نے اسکواش میں کامیابی حاصل کرکے پاکستان کا نام روشن کر دیا اسکواش کی دنیا میں ہاشم خان سے جان شیرخان تک کئی ایسے ہیروز گزرے ہیں جنہوں ..مزید پڑھیں