خیبر: لنڈیکوتل ہسپتال میں معدہ کے مریضوں کیلئے اینڈو سکوپی مشینری سے علاج معالجہ جاری

خیبر :ضلع خیبر لنڈیکوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں معدہ کے مریضوں کے لئے اینڈو سکوپی مشینری سے بہتر طریقے سے علاج معالجہ جاری ہیں ،لنڈی کوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں اینڈو سکوپی مشین کے زریعے سپیشلسٹ ڈاکٹر انتخاب عالم آفریدی کے زیر نگرانی معدہ کی مرض میں مبتلا مریضوں کا علاج بہتر طریقے سے جاری ہیں اس سے پہلے معدہ کے مریض اینڈو سکوپی کے لئے پشاور کے مختلف ہسپتالوں کو جاتے تھے. لنڈی کوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پہلی بار معدہ کے مریضوں کے لئے سرکاری وارڈ میں اینڈو سکوپی مشین نصب کر دی گئی ہیں اور روزانہ کے بنیاد پر درجنوں معد ہ کے مرض میں مبتلا مریضوں کا علاج معالجہ بہتر طریقے کیا جارہا ہیں