شوال زلمی گروپ کے سابق 100 کارکنوں کا شمالی وزیر ستان کا دورہ

شمالی وزیر ستان:شوال زلمی گروپ کے سابق 100 کارکنوں نے عید منانے کے لیے شمالی وزیر ستان کا دورہ کیا اور میں ملکی سلامتی، ترقی اور بقاءکے لیے دعائیں کی ،شوال زلمی گروپ کے کارکنوں نے اس موقع پر سیکورٹی فورسز کے شہداء کو بھی خراج تحسین پیش کیا اور دشمن کے مذموم عزائم کو خاک میں ملانے اور امن کے قیام کیلئے بر سر پیکار نوجوانوں کو خصوصی مبارک باد دی اور کہاکہ قوم سیکورٹی فورسز ساتھ کھڑی ہے ۔