اورکزئی: ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ڈی ایچ او کا مختلف ہسپتالوں کا دورہ

اورکزئی:ڈپٹی کمشنر اورکزئی کی ہدایت پر ضلع اورکزئی میں صحت سہولیات/ ہسپتالوں کی سرپرائز دوروں کا سلسلہ جاری۔ ڈی ایچ او ڈاکٹر عدنان اور آئی او مختلف ہسپتالوں و صحت سہولیات کا معائنہ کیا۔انہوں نے انتظامات کا جائزہ لیااورسٹاف کی حاضری کو چیک کیا۔ ڈی ایچ او اورکزئی نے MERF کے تعمیراتی کام کا بھی جائزہ لیا۔ایپی سنٹر بی ایچ یو چرخیلہ اوربی ایچ یو کارغان کا بھی دورہ کیا۔