خیبر: اسسٹنٹ کمشنر لنڈیکوتل اکبر افتخار احمد کا سول ڈسپنسری سلطان خیل کا دورہ

خیبر:اسسٹنٹ کمشنر لنڈیکوتل اکبر افتخار احمد کا سول ڈسپنسری سلطان خیل کا دورہ،اسسٹنٹ کمشنر اکبر افتخار احمد نے سول ڈسپنسری میں تعینات عملے کا حاضری ریکارڈ سمیت دیگر بنیادی سہولیات کا جائزہ لیا،عملے کو ہدایات جاری کی گئی کہ ڈسپنسری میں علاج معالجے کے غرض سے آنیوالے عوام کو دستیاب حکومتیں سہولیات مہیا کریں تاکہ بہتر مستفید ہو ہوسکیں۔انہوں نے ڈسپنسری آنے والے مریضوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے لئے ہدایات جاری عوامی خدمت میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔