قبا ئلی ضلع باجوڑ میں پاک فوج کی جانب سے چیک تقسیم

باجوڑ:باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کے زیر استعمال گھروں کے مالکان میں کرایہ کے مد میں چیک تقسیم کردی گئی ۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم، بریگیڈیرعمر کمانڈر سکٹر نارتھ ایف سی، کرنل وقاص شعیب کمانڈنٹ باجوڑ سکاوٹس، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبد الصمد خان، ڈیڈک چیئرمین اجمل خان، نے سکیورٹی فورسز کے زیر استعمال گھروں کے مالکان میں چیکس تقسیم کئے،تقریب باجوڑ سکاؤٹس میں منعقد ہوئی۔تقریب کے اختتام پر ملک کی سلامتی کیلیے خصوصی دعا کی گئی۔