شمالی وزیرستان میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، 15 افرادگرفتار

شمالی وزیرستان:ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کی ہدایت ہر اسسٹنٹ کمشنر میرعلی عباس آفریدی کی نگرانی میں تحصیلدار میرعلی اور تحصیلدار سپین وام نے میرعلی بازار میں انسپیکشن کی۔ اس دوران تجاوزات کے خلاف بھی ایکشن لیا۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے سخت ایکشن لیا گیا جسمیں 15 افراد کو گرفتار کرکے جیل بھیجا گیا ۔