کرم: ضلعی انتظامیہ کا ایکشن، پاسپورٹ آفس صدہ میں مردانہ اور زنانہ انتظار گاہ پر کام شروع

کرم:پاسپورٹ آفس صدہ میں مردانہ اور زنانہ انتظار گاہ پر کام شروع،گزشتہ روز اسٹنٹ کمشنر لوئر کرم حامد خان نے پاسپورٹ آفس کے دورے کے دوران مردانہ اور زنانہ کے لیے انتظار گاہ کے عدم موجودگی پر فوراً نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کرم ڈاکٹر آفاق وزیر کی توجہ مبذول کرائی گئی جنہوں نے فوراً کام شروع کر نیکی ھدایات جاری کر دی۔اسٹنٹ کمشنر لوئر کرم حامد خان نے مقامی کنٹریکٹر رحمت گل کے زریعے انتظار گاہ پر کام شروع کر دیا جو آئندہ 48 گھنٹوں میں مکمل ھوگا۔