شمالی وزیرستان میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

شمالی وزیرستان:ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان کی نگرانی میں ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان کا یونس خان اسٹیڈیم میران شاہ میں ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا۔ ایونٹ میں بنوں, میرانشاہ اور کراچی سے کرکٹ ٹیموں نے حصہ لیا۔ انتظامیہ نے بہترین کھلاڑیوں اور فاتح ٹیم میں انعامات تقسیم کیے۔ کراچی اور بنوں سے آنے والے مہمان کھلاڑیوں نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیے گیے انتظامات کو سراہا ۔