اسسٹنٹ کمشنر باجوڑ کی جانب سے پاکستانی پرچم لہرانے پر پشتون تحفظ مومنٹ کو تکلیف ہونے لگی

باجوڑ:باجوڑ میں فرائضسرانجام دینے والے باجوڑ کے اسسٹنٹ کمشنر فضل الرحیم کی جانب سے ٹویٹر ہینڈل پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ پاکستان کا پرچم تھامے ہوئے ہیں۔

اور ملی نغمے کے زریعے ملک سے والہانہ محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔ ان کی اس تصویر سے ریاستی ادروں کے خلاف بولنے والی تحریک پشتون تحفظ مومنٹ کو شدید تکلیف ہوئی جس کے بعد پی ٹی ایم کے کارکنوں نے اسسٹنٹ کمشنر باجوڑ پر تنقید کا سلسلہ شروع کردیا۔