ضلع انتظامیہ کے زیر نگرانی باجوڑ میں صفائی ستھرائی کا کام تیزی سے جاری

باجوڑ:ضلع باجوڑ میں صفائی ستھرائی کا کام تیزی سے جاری، تفیصلات کے مطابق گزشتہ ایک ماہ سےٹی ایم اے عملہ ہڑتال پر ہے ، جس کی وجہ سے ضلع باجوڑ کے متعدد علاقے صفائی سے محروم ہے ، ضلعی انتظامیہ باجوڑ اور ٹی ایم او خارنے خار اور اس کے آس پاس کے علاقوں کی صفائی ستھرائی کے لئے ہنگامی بنیادوں پر عملے کا انتظام کیا۔ کچرا ہٹانے کے لئے بھاری مشینری اور نجی گاڑیاں بھی مہیا کی گئی۔ صفائی کا کام ضلع انتظامیہ کے افسران کے زیرنگرانی جاری ہے۔