شمالی وزیرستان: ضلعی انتظامیہ کا میرانشاہ بازار میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

شمالی وزیرستان:ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کی ہدایت ہر اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ فواد خٹک ہمراہ تحصیل میونسپل آفسیر اور پولیس کے بھاری نفری کے ساتھ میرانشاہ بازار میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کی۔اس موقع پر تجاویز شدہ سامان کو سرکاری تحویل میں لیکر تجاوزات کرنے والوں کے خلاف بھاری جرمانے کیے اور جیل بھیجے گیے۔اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ نے سخت وارننگ دی کہ آ ئندہ تجاوزات کرنے والوں کے خلاف مزید سخت کاروائی کی جاے گی۔