یونیورسٹی آف انجینئرنگ میں 10 کروڑ روپے کے لاگت سےانڈور جمنازیم بنائیں گے، کامران بنگش

پشاور: صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران خان بنگش نے کہا ہے کہ یو ای ٹی پشاور کا ایک نام ہے، زمانہ طالب علمی کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے یونیورسٹی آف انجینئرنگ میں داخلہ نہیں ملا ..مزید پڑھیں

وفاقی وزیر شبلی فراز نے این آئی او میں انٹرگریٹڈ فزیکل اوشینوگرافک لیبارٹری افتتاح کر دیا

اسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹرشبلی فراز نے کراچی میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوشیانوگرافی (این آئی او) کا دورہ کیا اور انٹیگریٹڈ فزیکل اوشینوگرافک لیبارٹری (آئی پی او ایل) کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر این آئی او ..مزید پڑھیں

خواتین کو مالی اور ڈیجیٹل طور پر بااختیار بنائے بغیر قومی ترقی ممکن نہیں، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ خواتین کو مالی اور ڈیجیٹل طور پر بااختیار بنائے بغیر قومی ترقی ممکن نہیں، لڑکیاں اور خواتین اپنی قائدانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلام اور آئین کے ذریعے فراہم ..مزید پڑھیں

کاروبار اور صنعت میں جدت کیلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانے کی ضرورت ہے، ڈاکٹرعارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کاروبار اور صنعت میں جدت کے لئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ کاروباری برادری معیشت کی ترقی اورلوگوں کو روزگار کی فراہمی میں نمایاں ..مزید پڑھیں

پاکستان کو آئی ٹی کے شعبے میں مزید گریجویٹس کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

کراچی:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئی ٹی کے شعبے میں تعداد اور معیار کے لحاظ سے مزید گریجویٹس کی ضرورت ہے کیونکہ دنیا کو اس شعبے میں ان گریجویٹس کی زیادہ تعدادچاہئے ، چپ ..مزید پڑھیں

پاکستان اب بڑے ڈیجیٹل انقلاب کے لیے تیار ہے، گورنرسٹیٹ بینک

اسلام آباد:گورنرسٹیٹ بینک ڈاکٹررضاباقرنے کہاہے کہ اہم ڈیجیٹل ذرائع اور ڈیجیٹل معیشت کے لیے بنیادی اجزا کے حصول کے بعد پاکستان اب بڑے ڈیجیٹل انقلاب کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے یہ بات سٹیٹ بینک کی جانب سے ملکی اور ..مزید پڑھیں

وزیراعظم آفس اور وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے درمیان کارکردگی کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد:وزیراعظم آفس اور وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے درمیان کارکردگی کے معاہدے پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ شہزاد ارباب اور وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز اس موقع پر ..مزید پڑھیں

نوجوان انفارمیشن ٹیکنالوجی شعبے میں شاندار مواقع سے استفادہ کریں، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایسوسی ایٹ ڈگری کے حامل طلباء کی تعداد بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو ہائیر ایجوکیشن میں آگے بڑھائیں گے، تعلیمی شعبہ میں جدت سے ملک ترقی ..مزید پڑھیں

جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے کرپشن میں کمی لائی جاسکتی ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ٹیکس کلچر کو عام کرنے اور اسے آسان بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر برادری ملک کی معاشی ترقی اور ٹیکس کی ..مزید پڑھیں

گریجوایٹس کو معیار تعلیم اور جدید مہارتوں کی تعلیم حاصل کرنا چاہیے، ڈاکٹر عارف علو ی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علو ی نے یونیورسٹیوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں گریجوایٹس میں اضافہ اور آن لائن تعلیم کے فروغ کے لئے اپنے تعلیمی نظام کی وسعت اور مواقع میں اضافہ کریں، دنیا کی ..مزید پڑھیں