قبائلی اضلاع کے تمام کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کر دیا جائے گا ، وزیر اعلیٰ محمود خان

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو بیروزگار لوگوں کا ٹولہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان لوگوں نے اس ملک کے وسائل کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے ، ..مزید پڑھیں

محسن داوڑ کے دہشتگردوں کے ساتھ قریبی مراسم ہے، محمد اقبال وزیر

پشاور:صوبائی وزیر ریلیف، بحالی و آبادکاری محمد اقبال وزیر کا کہنا ہے کہ ایم این اے محسن داوڑ کے دہشتگردوں کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر محسن داوڑ کی ایک ٹویٹ کا جواب ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: پاک آرمی کا ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جنوبی وزیرستان:کور کمانڈر پشاور کی ہدایت پر جنوبی وزیرستان میں پاک آرمی فرانٹئیرکورساوتھ کے زیراہتمام تحصیل شوال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، آرمی ڈاکٹروں نے علاقے میں مفت دوائیاں اور مریضوں کا چیک اپ کیا، ڈاکٹرزکا کہنا تھا کہ ..مزید پڑھیں

پاک فوج قیام امن کیلئے ہرقربانی دینے کو ہروقت تیار ہے، انسپکٹر جنرل فرنٹئیر کور (ساؤتھ) لیفٹیننٹ جنرل عمر بشیر

ڈیرہ اسماعیل خان:انسپکٹر جنرل فرنٹئیر کور (ساؤتھ) لیفٹیننٹ جنرل عمر بشیر نے کہا ہے کہ میڈیا کا معاشرے میں اہم کردار ہے، علاقائی مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے ذمہ دارانہ رپورٹنگ انتہائی ضروری ہے، پاک فوج قیام امن کیلئے ہرقربانی ..مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر باجوڑ کا گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول سول کالونی خار کا اچانک دورہ

باجوڑ:ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض خان شیرپاؤنے گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول سول کالونی خار کا اچانک دورہ کیا ۔دورے کے دوران انہوں نے سکول میں اساتذہ کرام کی کارکردگی، ان کی حاضری، بچوں کی تعداد کے ساتھ ساتھ سکول میں ..مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

پشاور: سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں کیے گئے آپریشن میں دو مطلوب دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے ..مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کور کمانڈر پشاور کے ہمراہ وادی تیراہ ضلع خیبر کا دورہ

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہقبائلی عوام کی مشکلات سے بخوبی واقف ہوں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قبائلی عوام سب سے ذیادہ متاثر ہوئے، ضم شدہ اضلاع کی تیز رفتار ترقی تحریک انصاف حکومت ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلا ع میں پولیس ایکٹ کے تحت ویلفیئر پراجیکٹ کو بھی نافذکیاجائیگا ،ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی

پشاور: انسپکٹر جنرل خیبر پختونخواہ پولیس ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی نے کہا ہے کہ ضم شدہ اضلا ع میں پولیس ایکٹ کے تحت ویلفیئر پراجیکٹ کو بھی نافذکیاجائیگا، ویلفیئر پیکج ضم شدہ اضلاع کے پولیس کو بھی ملے گا ، ..مزید پڑھیں

خڑقمر چیک پوسٹ حملہ، اعتماد کی بحالی کیلئےخیبر پختونخوا حکومت نے پی ٹی ایم رہنماؤں کےخلاف کیس واپس لے لیا

پشاور:خیبر پختونخوا کی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنماؤں اور اراکین قومی اسمبلی کے خلاف شمالی وزیرستان میں خڑ قمر آرمی چیک پوسٹ حملہ کیس واپس لے لیا۔ایبٹ آباد میں کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کےعوام کیلئے خوشخبری،صوبائی حکومت نے تین تحصیلوں کیلئے جوڈیشل کمپلیکس بنانے کی منظوری دے دی

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی)صوبائی وزیر ریلیف، بحالی و آبادکاری محمد اقبال وزیر کی طرف سے شمالی وزیرستان کے تحصیل شیوا، تحصیل میرانشاہ اور تحصیل میرعلی کے عوام کیلئے اہم خوشخبری.صوبائی حکومت نے تحصیل شیوا، میرانشاہ و میرعلی میں الگ الگ جوڈیشل ..مزید پڑھیں