کرم:افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی، پاک فوج کا سپاہی شہید

راولپنڈی:افغانستان سے دہشت گردوں نے پاک فوج کے جوانوں پر فائرنگ کی، پاک فوج نے بروقت جوابی کارروائی کی جس سے دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا، فائرنگ کے تبادلہ میں پاک فوج کا جوان شہید ہو گیا۔آئی ایس پی ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں بارودی مواد پھٹنے سے پاک فوج کے دو جوان شہید

راولپنڈی: خیبرپختونخوا کےضلع شمالی وزیرستان کے علاقےعیشام میں بارودی مواد پھٹنے سے پاک فوج کے 2اہلکار شہید ہو گئے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق شہید ہونے والے اہلکار نائب صوبیدار جاوید اقبال کا تعلق ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا پولیس کی تاریخ شہیدوں اور غازیوں کی لازوال داستانوں سے بھری پڑی ہے ،آئی جی پی معظم جاہ انصاری

نوشہرہ : انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ ایلیٹ فورس خیبر پختونخوا کا ہراول دستہ ہے جس کے جانبازوں نے ملک کے اندرونی دفاع کے لیے قربانی، جانثاری اور فرض شناسی کی اعلیٰ روایات ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان:افغانستان سے دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا ایک جوان شہید

راولپنڈی:دہشت گردوں کی جانب سے پاک افواج کے جوانوں پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں ایک سپاہی شہید ہوگیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان افغان بارڈ ر پار سے ..مزید پڑھیں

ضلع خیبر میں افغان بارڈر کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی،3 دہشتگرد ہلاک

خیبر:کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پشاور ریجن نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ، ضلع خیبر پاک افغان بارڈر کے قریب تین دہشت گردوں کو مسلح تصادم میں ہلاک کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مصدقہ اطلاع پر سی ٹی ڈی کی اسپشل چھاپہ مار ..مزید پڑھیں

خیبر: کسی کو علاقے کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،تیراہ کمانڈر

خیبر:دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران قبائلی علاقوں میں افواج پاکستان اورفرنٹیئرکور نے امن کی بحالی کے لئے لازاوال قربانیاں پیش کی ہیں۔ امن وامان کی صورتحا ل کو بہتر بنانا ہو یاکرونا وباء کے دوران بیوہ،معذور افراد کو ..مزید پڑھیں

خیبر:تاجکستان کی طرف سے سیلاب متاثرین کیلئےامدادی سامان سے لدی 80گاڑیاں پاکستان کے حوالے

پشاور:تاجکستان نے جمرود این ایل سی ٹرمینل پر سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے امدادی سامان سے لدی 80گاڑیاں پاکستان کے حوالے کیں۔گاڑیوں میں پانچ سوٹن آٹا، ایک ہزارٹن سیمنٹ،ایک ہزارٹن کوئلہ، پانچ سوکارٹن پینے کے پانی کی بوتلیں اوردوہزارچھت ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: پاک فوج کے تعاون سے فاٹا ڈیسیبل ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام معذور افراد میں وہیل چیئرز اور بیوہ خواتین میں سلائی مشینیں تقسیم

شمالی وزیرستان: فاٹا ڈیسیبل ویلفیئر آرگنائزیشن نے پاک فوج کے تعاون سے وزیرستان کے خصوصی اور مستحق افراد میں وہیل چیئرز اور بیواﺅں میں سلائی مشینیں تقسیم ۔اس سلسلے میں ٹوچی ہال اسکاؤٹس شمالی وزیرستان میں تقریب کا انعقاد کیا ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا موسمیاتی پالیسی منظور کرنیوالا پہلا صوبہ بن گیا

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ پراونشل کلائمیٹ چینج پالیسی اینڈ ایکشن پلان 2022 کی منظوری سے اٹھارویں آئینی ترمیم کے بعد خیبر پختونخوا پہلا صوبہ بن گیا ہے جس نے موسمیاتی تبدیلی کے تناظر میں ..مزید پڑھیں

افغان سرحد سےدہشتگردوں کی فائرنگ، پاک فوج کے 3 جوان شہید

راولپنڈی: افغانستان سے دہشت گردوں کی ضلع کرم کے علاقے خرلاچی میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ سے ..مزید پڑھیں