مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا126واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا

مردان: بابائے قوم ، بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی ہمشیرہ ، مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح جو 31جولائی 1893 ء کو کراچی میں پیدا ہوئی تھیں کا 126واں یوم ولادت کل31 جولائی بروز بدھ کو ملک ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،سیکورٹی فورسز کےساتھ جھڑپ 2 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان:شمالی وزیرستان، میرعلی میں نامعلوم دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ ،سرکاری زرائع کے مطابق جھڑپ کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک،واقعے میں پاک فوج کا کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا، پاک فوج نے خفیہ ..مزید پڑھیں

نواز شریف کے کزن کی ملکیت شوگر ملز کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بینک کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے نواز شریف کے کزن کی ملکیت حسین وقاص شوگر ملز کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے بینک ڈیفالٹر حسین وقاص ..مزید پڑھیں

پاکستان کے دفاع اور وقار کیلئے ہم ایک ہیں،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ  کمیٹی کو عمران خان اور ٹرمپ کے درمیان تمام معاملات پر اعتماد میں لوں گا، سیاسی اختلافات ہوسکتے ہیں، لیکن پاکستان کیلئے ہم ایک ہیں۔انہوں نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف قمرجاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں ملکی سلامتی اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر ..مزید پڑھیں

جمہوریت کی مضبوطی کے لئے سیاستدانوں کو رول ماڈل بنناہو گا۔ ندیم افضل چن

اسلام آباد : وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہا کہ ملک میں جمہوریت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لئے سیاستدانوں کو عوام کے لئے رول ماڈل بنانا ہوگا ۔ ;انہوں نے کہا کہ آج کی جمہوریت ماضی ..مزید پڑھیں