قبائلی ضلع جنوبی وزیر ستان ​میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل تیزی سے جاری

جنوبی وزیر ستان: حکومتِ خیبر پختونخوا کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان خالد اقبال کی ہدایت پر انسداد کورونا وائرس مہم کے تحت ضلع جنوبی وزیرستان کی عوام اور تمام سرکاری محکموں کے افسران / اہلکاروں کو کورونا ویکسین ..مزید پڑھیں

مہمند: رکن قومی اسمبلی ساجد خان مہمند کا میاں منڈی بازار میں لگاے گئے سولر لائٹس کا افتتاح

مہمند:چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی سفران ایم این اے ساجد خان مہمند نے کہا ہے کہ کے لوگوں نے مجھ پر جس بھرپور اعتماد کا اظہار کیا تھا اسکی لاج رکھی اور عوامی توقعات پر پورا اترنے کی سرتوڑ کوشش کی آج ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: میرانشاہ پاسپورٹ آفس میں باقاعدہ طورپرکام شروع

میرانشاہ:شمالی وزیرستان میں پاسپورٹ افس نے میرانشاہ میں باقاعدہ طور پر کام شروع کردیا جس سے بیرون ملک جانے والے مقامی افراد نے سکھ کا سانس لے لیا۔پانچ جون کو وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاسپورٹ آفس میرانشاہ کا ..مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینا اور الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال وقت کی اہم ضرورت،ڈاکٹر شہباز گل

لاہور:وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ معاشی تحریک سے ہی حکومت کے پاس پیسہ آتا ہے اور اس پیسے کے دیانت دارانہ استعمال سے ملک ترقی کرتا ہے حکومت کے پیش کردہ بہترین بجٹ کے ..مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد سے انسانیت کو تقسیم کیا جارہا ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا کسی مذہب سے تعلق نہیں، سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد سے انسانوں کو تقسیم کیا جارہا ہے، اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے واقعات کے تناظر میں عالمی رہنما صورتحال کی ..مزید پڑھیں

خیبر: جمرود میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، چھوٹے سائز کے 7 میزائل برآمد

خیبر:سی ٹی ڈی اور خیبر پولیس کا مشترکہ کاروائی سات عدد سمال سائز کے میزائل برآمد،خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ علاقہ جمرود اور ریگی ٹاؤن کے بارڈر پر دہشت گردی کے غرض سے بڑھا اسلحہ چھپایا گیا ہے جو ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سیالکوٹ اور کوٹلی کا دورہ

روالپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور کوٹلی کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے سیالکوٹ میں جنگی مشقوں کے اختتامی سیشن کا معائنہ کیا۔آرمی چیف جنرل ..مزید پڑھیں

مردان: ضلعی انتظامیہ کی تعاون سے صفائی مہم کا ہفتہ منانے کے حوالے سے واک کا انعقاد

مردان: واٹر اینڈ سینیٹشن سروسز کمپنی مردان کی جانب سے ہفتہ صفائی مہم کے دوران ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نیک محمد و منیجر میونسپل سروسز خلیل اکبر کی قیادت میں کالج چوک سے لیکر عبدالولی خان یونیورسٹی مین کیمپس تک آگاہی ..مزید پڑھیں

خیبر: پاک فوج اورضلعی انتظامیہ کی کوششوں سے نیشنل لاجسٹک سیل اور قوم خوگہ خیل کے مابین معاملات حل کی جانب گامزن

خیبر:ضلعی انتظامیہ اور خیبر رائفل کی کوششوں سے نیشنل لاجسٹک سیل اور قوم خوگہ خیل کے مابین معاملات حل کی جانب گامزن، حتمی شکل دینے کے لئے ڈپٹی کمشنر ہاوس لنڈیکوتل میں جرگہ کے تیسرے سیشن کا انعقاد،جرگہ میں ڈپٹی ..مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج چائلڈ لیبر کے خاتمے کا عالمی دن منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج چائلڈ لیبر کے خاتمے کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد نو عمر بچوں کو مشقت کی اذیتوں سے نجات دلا کر انہیں اسکول کا راستہ دکھانا اور معاشرے ..مزید پڑھیں