خیبر: جمرود میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، چھوٹے سائز کے 7 میزائل برآمد

خیبر:سی ٹی ڈی اور خیبر پولیس کا مشترکہ کاروائی سات عدد سمال سائز کے میزائل برآمد،خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ علاقہ جمرود اور ریگی ٹاؤن کے بارڈر پر دہشت گردی کے غرض سے بڑھا اسلحہ چھپایا گیا ہے جو کسی بھی وقت دہشت گردانہ کارروائیوں میں استعمال ہوسکتا ہے،اطلاح کو مصدقہ جان کر سی ٹی ڈی اور ایس ایچ او جمرود اکبر آفریدی نے بھاری نفری کے ہمراہ علاقے کو گھیرے میں لیا اور سرچ آپریشن شروع کیا جہاں پر کھدائی کرکے ایک جگہ سے سات عدد سمال مزائل برآمد کئے گئے ہیں، جسکو تھانہ جمرود منتقل کر دیا گیا،جسکی تفتیش جاری ہیں۔