قومی مفاد کیلئے امارت اسلامیہ سے مسلسل رابطے ہیں،میجر جنرل بابر افتخار

راولپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس طالبان کی افغان سرزمین کسی دوسرے ملک بشمول پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کی یقین دہانیوں پر شک کی ..مزید پڑھیں

خیبر: ضلعی انتظامیہ کا آلودگی پھیلانے والے صنعتی یونٹس کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

خیبر:کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر خیبر منصور ارشد کی ہدایت پر جمرود اور باڑہ میں اسٹیل اور رولنگ ملز کارخانوں کیخلاف کارروائیاں جاری. اسسٹنٹ کمشنر باڑہ نیک محمد بنگش ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ..مزید پڑھیں

ایک سے زائد پاسپورٹ اور شناختی کارڈ رکھنے والوں کو 31 اکتوبر تک مہلت

اسلام آباد:وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے دوہرے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ رکھنے والوں کو 31 اکتوبر تک مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس عرصہ کے دوران وہ اپنا جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کینسل کرا لیں، اسلام آباد ..مزید پڑھیں

جب دنیا نے ہماری درخواست پر خاموشی اختیار کی توعمران خان نے مدد کا بیڑہ اٹھایا

اسلام آباد: امریکی براڈ کاسٹر گلین بیک نے افغانستان سے امریکیوں سمیت دیگر شہریوں کے بحفاظت انخلاء میں پاکستان کے تعاون پر پاکستان اور وزیراعظم پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ..مزید پڑھیں

آل خیبر پختونخواجو جیٹسوچمپئن شپ اختتام پذیر، لنڈیکوتل کے فائٹرز نے میدان مارلیا

پشاور: صوبائی جو جیٹسوایسوسی ایشن کے زیر اہتمام حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں دوروزہ چھٹی آل خیبر پختونخواجوجیٹسوچمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی ،اس چمپئن شپ میں صوبے کے مختلف اضلا ع سے جونیئر زاور سینئر زکھلاڑیوں نے بھر پور شرکت ..مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اپنے آپ کو تنازعات سے الگ کریں

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اپنے آپ کو تنازعات سے الگ کریں، ان کے رویئے پر تحفظات ہیں، بظاہر الیکشن کمشنر حکومتی اصلاحات کے مخالف ہیں، الیکٹرانک ووٹنگ ..مزید پڑھیں

خیبر: طورخم بارڈر کھول دیا گیا، مسافروں کی پیدل آمدورفت جاری

خیبر: پاکستان سے افغانستان جانے والے افغان مسافروں اور افغانستان سے آنے والے پاکستان کے مسافروں کے لئے طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا ، زرائع ۔ گزشتہ روزافغانستان کی فورسز نے رش کے باعث طورخم بارڈر ..مزید پڑھیں

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ہائبرڈ خطرات سےنمٹنے کےاقدامات پر زور

راولپنڈی:چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا۔ آرمی چیف کو کراچی کور کی آپریشنل تیاریوں ، تربیتی اور انتظامی امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف کو صوبے میں داخلی ..مزید پڑھیں

پاکستان نے اندرونی و بیرونی محاذ پر کلیدی کامیابیاں حاصل کیں،ڈاکٹرعارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گزشتہ تین برسوں میں حکومتی اقدامات کی بدولت پاکستان کی اندرونی اور بیرونی محاذ پر کلیدی کامیابیوں کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نئی اور مثبت سمت کی جانب گامزن ہے، ..مزید پڑھیں

کووڈ۔19 کے پھیلاو کو روکنے کیلئے پاکستان کی حکمت عملی دنیا بھر میں تسلیم

اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا سے بچائو کی ویکسین روزانہ 10 لاکھ سے زائد افراد کو لگائی جا رہی ہیں، وباسے بچنے کے لئے ماسک کا استعمال بہت ضروری ..مزید پڑھیں