نواز شریف واپس آئے تو جیل جانا پڑے گا، فرخ حبیب

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سپریم کورٹ سے مجرم اور تاحیات نااہل قرار دیا گیا، اگر وہ پاکستان واپس آتے ہیں تو انہیں قانون کا سامنا کرنا ..مزید پڑھیں

آئین پاکستان اقلیتوں سمیت تمام شہریوں کو یکساں حقوق فراہم کرتا ہے، قاسم خان سوری

اسلام آباد:وزارت اطلاعات و نشریات اور اس کےذیلی اداروں کے زیر اہتمام قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کے حوالے سے لائٹ شو منعقد ہوا۔ تقریب میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سمیت سیکریٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد اور ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کاحملہ، 32 سالہ نائیک نورمرجان شہید

راولپنڈی:شمالی وزیرستان میں شیوا کے مقام پرفوجی چوکی پر حملہ میں 32 سالہ نائیک نورمرجان شہید ہوگیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ..مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان، اسد عمر سیکرٹری جنرل منتخب

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے تحت اسد عمر کو پارٹی کے سیکرٹری جنرل کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔فواد چوہدری نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ پارٹی تنظیموں کی تحلیل کے ..مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات میں علی امین گنڈا پورکے امیدوار ہارے، میرے جیت گئے، ڈاکٹر ہشام انعام اللہ

پشاور: پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے رکنِ خیبر پختونخوا اسمبلی ڈاکٹر ہشام انعام اللہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں علی امین گنڈا پور کے من پسند امید وار بری طرح ہارگئے، میرے لوگ جیت گئے۔میڈیا سے ..مزید پڑھیں

پاکستان کو بین الاقوامی حلال فوڈ مارکیٹ میں بتدریج اپنا حصہ حاصل کرنا ہوگا،شبلی فراز

اسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت نے پاکستان حلال اتھارٹی (پی ایچ اے) کے بزنس رولز اور پاکستان حلال سرٹیفیکیشن کی منظوری دے دی ہے، وفاقی کابینہ کی جانب سے پی ایچ ..مزید پڑھیں

مسیحی برادری پاکستان میں امن اور خوشحالی کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں بالخصوص مسیحی برادری کی ملک کے لئے خدمات کو سراہا اور اس یقین ..مزید پڑھیں

قائد اعظم کا بڑے چیلنجوں اور مخالفتوں کے باوجود قوم کو متحد کرنے کا عزم ان کی ثابت قدمی سے ہی ممکن ہوا، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہم اپنے عظیم رہنما قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش منا رہے ہیں، یہ ہماری نسل اور ہمارے بچوں کے لیے فخر کی بات ہے کہ وہ ایک آزاد پاکستان ..مزید پڑھیں

تعلیمی نصاب کو ہر حال میں شدت پسندانہ مواد سے پاک کیا جائے گا، حافظ طاہر اشرفی

لاہور:وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہاہے کہ متحدہ علما بورڈ کے خواتین و حضرات اراکین کا اہم اجلاس ہوا جس میں نصابی کتب کے حوالے سے اہم مشاورت ہوئی اور ..مزید پڑھیں