پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں ان کی حمایت جاری رکھے گا، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتی سکیورٹی فورسز کی طرف سے بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس ..مزید پڑھیں

خیبر: پاکستان نے امدادی سامان کے 11 مزید ٹرک افغان حکام کے حوالے کر دیئے

خیبر:ضلع خیبر طورخم بارڈر پر کسٹم ہیلتھ کئیر سوسائٹی حکام کی طرف سے افغانستان عوام کے لئے 11ٹرک امدادی سامان افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا ،تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر طورخم بارڈر پر پر کسٹم ہیلتھ کئیر سوسائٹی ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے چیف آف جنرل سٹاف ترک لینڈ فورسز لیفٹیننٹ جنرل ویلی تراکجی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی کی صورتحال، باہمی اور پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور بالخصوص دونوں ..مزید پڑھیں

اقتصادی سفارت کاری کی کامیابی کیلئے ہمیں تمام کاوشیں بروئے کار لانا ہوں گی، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اقتصادی سفارت کاری کی کامیابی کے لیے ہمیں تمام کاوشیں بروئے کار لانا ہوں گی ،ملکی برآمدات کو بڑھانے کیلئے نئے اقدامات کی ضرورت ہے،روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اقدام کے ..مزید پڑھیں

پاکستان میں اس سال 4 فصلوں میں ریکارڈ پیداوار ہوئی، سید فخرامام

ملتان:وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈریسرچ سیدفخرامام نے کہا ہے کہ اس برس شرح نمو چارسے پانچ فیصد رہنے کی توقع ہے جو پچھلے برس 3.9فیصدتھی۔پچھلے برس زراعت کی پیداوار میں اضافہ 2.7فیصدرہاجسے بڑھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔پاکستان ..مزید پڑھیں

پاکستان سوڈان کے ساتھ اپنے تعلقات کی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، محمد صادق سنجرانی

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان سوڈان کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، سیاست، تجارت، معیشت اور ثقافت سمیت باہمی مفادات کے تمام شعبوں میں سوڈان کے ساتھ تعلقات کو ..مزید پڑھیں

خاتون اول بیگم ثمینہ علوی کا پشاور میوزیم کا دورہ، خطے کے شاندار ورثے کے تحفظ کیلئے خیبرپختونخوا حکومت کی کوششوں کو سراہا

پشاور:صدر مملکت عارف علوی کی اہلیہ بیگم ثمینہ علوی نے پشاور میوزیم، ہیریٹیج ٹریل اور سیٹھی ہائوس کا دورہ کیا اور خطے کے شاندار ورثے کے تحفظ کے لیے خیبرپختونخوا حکومت کی کوششوں کو سراہا۔ڈائریکٹر آرکیالوجی اینڈ میوزیم خیبر پختونخوا ..مزید پڑھیں

دنیا جان چکی کسی مذہب کی توہین آزادی اظہار نہیں، طاہر محمود اشرفی

فیصل آباد :نمائندہ خصوصی وزیراعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ و چیئرمین پاکستان علما کونسل و متحدہ علما بورڈ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ دنیا جان چکی ہے کہ کسی مذہب کی توہین آزادی ..مزید پڑھیں

نواز شریف کی وطن واپسی سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑتا، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ نوازشریف کو وطن واپسی کیلئے جیب سے ٹکٹ دینے کی پیشکش کردی ، شیخ رشید احمد کہتے ..مزید پڑھیں

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں مزید 6 کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت

اسلام آباد:پاکستان نے بھارت کے غیرقانونی طورپرزیرتسلط جموں و کشمیر میں بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں مزید 6 کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے اتوار کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے ..مزید پڑھیں