پاکستان کی سیکورٹی اداروں نے ملک و عوام کےتحفظ و سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے ہیں، شیخ رشید احمد

اسلام آباد:وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی پولیس، سول آرمڈ فورسز اور مسلح افواج نے ملک و عوام کےتحفظ و سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے ہیں، پوری قوم ..مزید پڑھیں

افغان عوام کی بروقت امداد ضروری ہے، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

اسلام آباد:قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ افغان عوام کی بروقت امداد ضروری ہے،افغان قیادت کا انتخاب افغانستان کے عوام کا حق ہے،پاکستان ایک خوشحال اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔افغانستان بارے منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،وزیر اعظم عمران خان

پشاور:وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے خیبر پختونخوا میں تاریخی ترقیاتی منصوبوں کو آغاز کیا، انضمام شدہ اضلاع کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، ان کیلئے سالانہ ترقیاتی بجٹ کو بڑھا کر ..مزید پڑھیں

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات

راولپنڈی:پاکستان میں جمہوریہ قازقستان کے سفیر یرژان کِسٹافن نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یہاں جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور مختلف شعبوں میں تعاون ..مزید پڑھیں

پاکستان کا روز اول سے موقف تھا کہ افغانستان کے مسئلے کا حل تشدد سے نہیں مذاکرات سے ہو سکتا ہے، طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد:وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ امور اور پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان کا روز اول سے موقف تھا کہ افغانستان کے مسئلے ..مزید پڑھیں

دنیا افغان عوام کی غذائی ضروریات نظر انداز نہیں کرسکتی ، بروکنگز رپورٹ

اسلام آباد:دنیا افغان عوام کی غذائی ضروریات نظر انداز نہیں کرسکتی ، انسانی بحران اور معاشی تباہی سے بچنے کے لیے طالبان قیادت کے ساتھ روابط میں اضافہ کرے، افغانستان کو درپیش غذائی تحفظ کے بحران کی صورتحال میں امریکہ ..مزید پڑھیں

بلاک چین ٹیکنالوجی بدعنوانی کم کرنے، سرکاری و نجی شعبوں میں شفافیت بڑھانے کا ذریعہ بن سکتی ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کے انسانی وسائل کو بلاک چین ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، سائبر سکیورٹی اور بگ ڈیٹا جیسی ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کے شعبے میں ترقی اور تربیت دینے پر زور دیا ہے تاکہ چوتھے صنعتی ..مزید پڑھیں

موجودہ حکومت نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی فورمز پر بھرپور انداز میں اجاگر کیا،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:‏وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں خارجہ محاذ پر درپیش چیلنجز کو سامنے رکھتے ہوئے بین الاقوامی سطح کی تحقیق کو منظرعام پر لانا ہوگا۔یہ بات انہوں نے پیر کو وزارت خارجہ میں انسٹیٹیوٹ ..مزید پڑھیں

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اجلاس، اگلے 48 گھنٹوں میں نئی پابندیوں کا اعلان متوقع

اسلام آباد:این پی آئیز کے نئے سیٹ کو تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورتی عمل کے بعد اگلے 48 گھنٹوں میں صوبوں کے ذریعے لاگو کیا جائے گا،تعلیمی اداروں کے بارے میں فیصلہ مختلف اداروں کے مثبت کیسز کے ڈیٹا ..مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، فرخ حبیب

لاہور:وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، کامیاب جوان سپورٹس مہم کا آغاز وزیر اعظم عمران خان کے ملک میں کھیلوں کے ..مزید پڑھیں