پشاور:قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں دھماکہ، 30 افراد شہید

پشاور: ملک دشمن عناصر نے مذموم کارروائی کرتے ہوئے پشاور کے معروف قصہ خوانی بازار کو خون میں نہلادیا ہے۔پشاور کے مشہور و معروف قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں بچوں سمیت 30 افراد ..مزید پڑھیں

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان آٹھ مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد:پاکستان اور ازبکستان کے درمیان ریلوے ، سیکیورٹی ، ترجیحی تجارتی معاہدے ، موسمیاتی تبدیلی سمیت 8مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف بھی مفاہمت کی یادداشتوں ..مزید پڑھیں

اسلام میں جبری مذہب کی تبدیلی اور جبری شادی کا کوئی تصور نہیں، حافظ طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد:وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ امور اور پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق پر کوئی شب خون نہیں مار سکتا، ..مزید پڑھیں

وزیراعظم آفس اور وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے درمیان کارکردگی کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد:وزیراعظم آفس اور وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے درمیان کارکردگی کے معاہدے پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ شہزاد ارباب اور وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز اس موقع پر ..مزید پڑھیں

پاکستان میں دہشتگردی کے ماسٹر مائنڈ بھارتی ایجنٹ کلبھوشن کی گرفتاری کو 6 سال مکمل

اسلام آباد:بھارت پاکستان میں دہشتگردی کے ماسٹر مائنڈ اپنے جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے پاکستان کی طرف سے فراہم کردہ قانونی چارہ جوئی سے استفادہ میں ناکام رہا ہے،بھارتی جاسوس اور را کے دہشت گرد کلبھوشن یادیو کو چھ سال ..مزید پڑھیں

افغانستان میں استحکام ، خطے میں امن کو یقینی بنانے کیلئے افغان حکومت کے ساتھ روابط ضروری ہیں ،منیر اکرم

اقوام متحدہ:پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن کا نیا مینڈیٹ افغان حکومت کی مشاورت سے طے کیا جانا چاہیے جوجنگ سے متاثرہ ملک کی خودمختاری کے احترام اور افغان عوام کی زندگیوں کو بہتر ..مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پیٹرول و ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں کمی سمیت ایک بڑے عوامی ریلیف پیکیج کا اعلان کیا ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد:وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول و ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں کمی سمیت ایک بڑے عوامی ریلیف پیکیج کا اعلان کیا ہے اور آئندہ بھی عوام کو ..مزید پڑھیں

عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، ملک میں یونیورسل ایمرجنسی ہیلپ لائن مشکلات میں پھنسے عوام کیلئے ہنگامی مدد کا اہم ادارہ ہو گا۔ وزیراعظم عمران خان ..مزید پڑھیں

پاک بحریہ دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کیلئے تیار ہے، نیول چیف امجد نیازی

اسلام آباد:چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے بحری مشق سی سپارک 2022 کے دوران بحری جہازوں، کوسٹل اور کریکس کے علاقوں کا دورہ کیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف نے اورماڑہ ،سجاول اورشاہ بندر میں ..مزید پڑھیں

آئندہ سال تک کاروبار اور گھروں کی تعمیر کیلئے ایک ہزارارب روپے کے بلاسودقرضے فراہم کئے جائیں گے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ سال تک 45لاکھ خاندانوں کواپنے کاروبار شروع کرنے اور گھروں کی تعمیر کے لئے ایک ہزارارب روپے کے بلاسودقرضے فراہم کئے جائیں گے، گھروں کی تعمیر کے لئے بینکوں نے اب ..مزید پڑھیں