کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ کےنواحی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے میں فائرنگ کےتبادلے میں تین مبینہ دہشت ..مزید پڑھیں

اتوار کو عدم اعتماد پر ووٹنگ کے ذریعے ملک کی قسمت کا فیصلہ ہوگا،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ منتخب جمہوری حکومت کو گرانے اور ملک و قوم کی خود مختاری کے خلاف سازش کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دوں گا،قوم سازش کرنے اور ان کا ساتھ ..مزید پڑھیں

میڈیکل گریجویٹس ڈاکٹر بن کر انسانیت کی خدمت اور ہمدردی پر عمل کریں، ڈاکٹرعارف علوی

مظفر آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے روایتی طریقہ علاج کی بجائے احتیاطی طبی علاج کے فروغ کیلئے ملک میں ڈاکٹروں کے قابل قدر انسانی وسائل سے فائدہ اٹھانے کیلئے موثر حکمت عملی وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا ..مزید پڑھیں

پاکستان کی وزارت خزانہ کاڈیٹالیک ہوا، اہم دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد: دوست ممالک اور مالیاتی اداروں کے ساتھ ای میل رابطے پر مشتمل سرکاری ڈیٹا تین ماہ قبل ہیک کر لیا گیا تھا۔ ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے چیف ایگزیکٹیو عامر عطا نے کہا: “ہیکر نے دعویٰ کیا ..مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ منفی ہوسکتی ہے، موڈیز

اسلام آباد:کریڈٹ ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ عدم اعتمادکی تحریک سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ منفی ہوسکتی ہے جبکہ اس سے پیداوار میں اضافہ کیلئے پالیسی و اصلاحات کے عمل کوبرقراررکھنے اورآئی ایم ایف سمیت ..مزید پڑھیں

پی این ایس ہیبت پاک بحریہ کی صلاحیتوں کو تقویت دے گی، ایڈمرل محمد امجد خان نیازی

راولپنڈی:پاک بحریہ کے مقامی طور پر تیار کردہ فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل پی این ایس ہیبت کی کمیشننگ اور تیسرے 16 ٹن بولارڈ پل ٹگ کی شمولیت کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ..مزید پڑھیں

پاکستان علاقائی استحکام کے فروغ کیلئے افغانستان میں قیام امن کو ناگزیر سمجھتا ہے، شاہ محمود قریشی

بیجنگ: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی استحکام کے فروغ کیلئے افغانستان میں قیام امن کو ناگزیر سمجھتا ہے۔ چین میں منعقدہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے تیسرے اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ ..مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی دی گئی، فرخ حبیب

اسلام آباد :وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہاہے کہ بیرونی طاقتوں نے ہمیشہ ملکی معاملات میں مداخلت کی کوشش کی ، خط میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی ہیں ۔فرخ حبیب نے وزیراعظم ہائوس کے باہر ..مزید پڑھیں

پاک فوج دہشت گردی کی لعنت کےمکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ انتہاء پسندی اور دہشتگردی کو فیصلہ کن شکست دینا ناگزیر ہے، پاکستان میں مکمل امن واپس آئے گا، ترقیاتی منصوبے اضلاع میں پائیدار استحکام اور دیرپا ترقی کیلئے ضروری ہے۔ پاک ..مزید پڑھیں

سماجی شعبہ کی ترقی کےاقدامات سے ملک میں روزگاراورتربیت کے مواقع میں نمایاں بہتری

اسلام آباد:حکومت کی جانب سے سماجی شعبہ کی ترقی کیلئے اٹھائے جانیوالے اقدامات کے نتیجہ میں ملک میں روزگاراورتربیت کے مواقع میں نمایاں بہتری آئی ہے، معاشرے کے معاشی طورپرکمزورطبقات کیلئے ملکی تاریخ میں پہلی بارسماجی تحفظ کے پروگراموں پرخصوصی ..مزید پڑھیں