ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس پر وفاقی کابینہ نے انتقامی نہیں قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس پر وفاقی کابینہ نے انتقامی نہیں قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق ڈیکلریشن سپریم ..مزید پڑھیں

پاک فوج کی کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد

روالپنڈی:پاک فوج کی جانب سے کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی گئی ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی جانب سے کامن ویلتھ گیمز میں ..مزید پڑھیں

پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی سیاسی،سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا ، وزیر دفاع

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف اور مشیر امور کشمیر وگلگت بلتستان قمرزمان کائرہ نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی سیاسی،سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا یہ تکمیل پاکستان کی جنگ ہے۔وہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا رسالپور اور نوشہرہ کا دورہ، یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے رسالپور اور نوشہرہ کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے رسالپور اور نوشہرہ کا دورہ کیا، ملٹری ..مزید پڑھیں

بھارتی قابض افواج نے 2019 سے اب تک 660 کشمیریوں کو شہیدکیا، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد:پاکستان نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کے بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات اور اس کے بعد کے اقدامات مقبوضہ جموں و کشمیر کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازعہ حیثیت کو نقصان پہنچانے اور ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی :شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے نیتجے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ..مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی اپنے جاپانی ہم منصب سے ملاقات

اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جمعرات کو کمبوڈیا کے شہر نوم پنہ میں 29 ویں آسیان ریجنل فورم کے وزارتی اجلاس کے موقع پر اپنے جاپانی ہم منصب ہیاشی یوشیما سے ملاقات کی۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ..مزید پڑھیں

کابل میں القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کو نشانہ بنانے والا ڈرون کرغزستان سے اڑا

امریکی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کابل میں القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کو ہلاک کرنے والے امریکی ڈرون کو ممکنہ طور پر کرغزستان کے ایک ایئربیس سے لانچ کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق میڈیا رپورٹس ..مزید پڑھیں

زیادہ سے زیادہ افراد کی بیمہ پالیسی تک رسائی یقینی بنانے کیلئے عالمی معیار کے ڈیجیٹل ذرائع بروئے کار لائے جائیں ، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سرکاری و نجی شعبہ کی انشورنس کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ افراد کی بیمہ پالیسی تک رسائی یقینی بنانے کیلئے عالمی معیار کے مطابق ڈیجیٹل ذرائع کو بروئے ..مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سربراہ نے خیرات کے نام پر فنڈز کو سیاست میں استعمال کیا، مصدق ملک

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے دور حکومت میں کالے دھن کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے مختلف سکیمیں متعارف کرائیں، عمران خان نے غیر ملکی افراد اور کمپنیوں سے فنڈز ..مزید پڑھیں