ایشیائی ترقیاتی بینک نے ڈیڑھ ارب ڈالر پاکستان کو منتقل کر دئیے

اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے بریس پروگرام کے تحت پاکستان کیلئے ڈیڑھ ارب ڈالرکی امدادسٹیٹ بینک کوجاری کردی ہے۔وزارت اقتصادی امورکے ترجمان نے بدھ کویہاں جاری بیان میں کہاہے کہ بریس پروگرام کا مقصد سپلائی چین میں ..مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک ترقی کیلئے ہمارا شراکت دار ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک ترقی کیلئے ہمارا شراکت دار ہے، بریس پروگرام سماجی تحفظ کیلئے حکومتی اقدامات کی معاونت اور سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف اور بحالی کیلئے اہم کردار ادا کرے ..مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے1.5 ارب ڈالرکی مالی معاونت کی منظوری دیدی

اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے حالیہ تباہ کن سیلاب اور رسد میں رکاوٹوں کے تناظرمیں سماجی تحفظ ، غذائی سلامتی کو فروغ دینے اور لوگوں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کرنے میں مدد کے ضمن میں ..مزید پڑھیں

معیشت کے تمام شعبوں میں امریکی بیرونی سرمایہ کاری کو راغب کرنا پاکستان کی اولین ترجیح قرار

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہاہے کہ پاکستان کی معیشت کے تمام شعبوں میں امریکی وبیرونی سرمایہ کاری کو راغب کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، کاروبار دوست ماحول پیدا کرنے پر ہماری توجہ ..مزید پڑھیں

حکومت پاکستان آئی ایم ایف کے پروگرام کو مکمل کرنے کیلئے پرعزم

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہاہے کہ حکومت ملک میں جامع اورپائیداراقتصادی نموکیلئے اقدامات کررہی ہے، حکومت پاکستان آئی ایم ایف کے پروگرام کو مکمل کرنے میں پرعزم ہے۔انہوں نے یہ بات واشنگٹن ڈی ..مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور دالوں کی قیمتوں میں شاندار کمی

اسلام آباد:یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان کے ترجمان عنایت اللہ دولہ نے بتایا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں زبردست کمی کردی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہیں۔ان اشیاء میں ..مزید پڑھیں

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد:ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان پیٹرولئیم انفارمیشن سروس اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق 8 اکتوبرکوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار68651 بیرل اورگیس کی اوسط یومیہ پیداوار3302 ایم ایم ..مزید پڑھیں