حکومت کا عوام کو قسطوں پر موبائل فونز دینے کا منصوبہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر انفارمشین ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے کہا ہے کہ سمارٹ فون فارآل سکیم کے تحت جی ایس ایم اے کے تعاون سے مقامی کمپنی قسط پے کی جانب سے آسان اقساط پر عام آدمی ..مزید پڑھیں

پاکستان کی برآمدات میں 4 ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر35.7 فیصد اضافہ

اسلام آباد:ملکی برآمدات میں پاکستانی کرنسی کی شرح سے جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر35.7 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے اکتوبرتک کی ..مزید پڑھیں

بلوچستان میں سرمایہ کاری کے لیے انتہائی محفوظ اور موزوں ماحول پیدا

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سرمایہ کاری کے لیۓ انتہائی محفوظ اور موزوں ماحول پیدا کیا گیا ہے 8ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری کا ریکو ڈک منصوبہ بلوچستان میں سرمایہ کار ی ..مزید پڑھیں

چین اور آزربائیجان سے یوریا درآمد کرنے کی منظوری

اسلام آباد:کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے چین سے حکومتی سطح پرایک لاکھ 25 ہزار میٹرک ٹن اورآذربائیجان سے حکومتی سطح پر 35 ہزارمیٹرک ٹن یوریا کی درآمدکی اجازت دیدی،ای سی سی نے ملکی ضروریات کیلئے مزید ..مزید پڑھیں

نوجوانوں کی فنی تربیت اورکاروبارمیں مالی معاونت کیلئےدرخواستیں طلب

ملتان: وزیراعظم نیشنل انوویشن ایوارڈ پروگرام کے تحت نوجوانوں کی فنی تربیت اورکاروبارمیں مالی معاونت کے لئے ان سے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں جس کے تحت 15 سے 30 سال کے نوجوان انٹرپرینیورز 15نومبر 2022 تک www.pmyp.gov.pk کے ذریعے ..مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں نمایاں کمی

اسلام آباد:ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر22 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔آئل کمپنیزایڈورائزری کونسل اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکراکتوبرتک کی مدت میں ملک میں 615 ملین ..مزید پڑھیں

پاکستانی روپے نے بہترین کرنسی کا اعزاز حاصل کر لیا

اسلام آباد:امریکی ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی نے اکتوبر کے مہینے میں مورگن سٹینلے کیپٹل انٹرنیشنل کنٹری انڈیکس کے ممالک میں بہترین کرنسی کا اعزاز حاصل کیا ہے۔بلومبرگ، سٹیٹ بینک اور عارف حبیب ریسرچ کے مطابق امریکی ڈالر کے ..مزید پڑھیں

پاکستان کی چین کو برآمدات 2.57 بلین امریکی ڈالر سے تجاوز کر گئیں

بیجنگ :چین کو پاکستان کی برآمدات جاری سال کے پہلے نو مہینوں میں 2.57 بلین امریکی ڈالر سے تجاوز کر گئیں، جو کہ گزشتہ سال کے پہلے نو ماہ کے مقابلے میں 2 فیصد زیادہ ہے، چین میں پاکستانی سفارت ..مزید پڑھیں

گوادر پورٹ آپریشنل کر دیا گیا

اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں سی پیک منصوبہ پاک چین’’آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ‘‘ اولین قومی ترجیح بن کر ابھرا ہے، سی پیک ..مزید پڑھیں