کشمیر کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونے دینگے، قبائلی مشران

جنوبی وزیرستان میں قبائلی مشران اور نوجوانوں کا کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ریلی امن پوسٹ سے شروع ہوکر وانا بازار میں اختتام پزیر ہوئی، ریلی شرکاء نے انڈیا مردہ باد اور کشمیر بنےگا پاکستان کے ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع سے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کے ناموں کا اعلان

شمالی وزیرستان: قبائلی اضلاع سے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ خواتین کی مخصوص 4 نشستوں میں سے 2 اور اقلیت کی 1 نشست پر منتخب اراکین کے نام سامنے آگئے ہیں۔ الیکشن ..مزید پڑھیں

باجوڑ،سکیورٹی فورسز کے گاڑی پر بم دھماکہ پاک فوج کے دوجوان شہید

باجوڑ:ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کے گاڑی پر بم دھماکہ کے نتیجے میں پاک فوج کے میجر اور ایک سپاہی شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پیرکے شام سات بجے ضلع باجوڑ کے تحصیل ماموند علاقہ نیاگ بانڈہ میں نماز مغرب ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کیلئے دس سالہ ترقیاتی منصوبہ تیار

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ضم شدہ اضلاع کے لئے تین سالہ تیز رفتار عملدرآمد پروگرام کے تحت پہلی فرصت میں موجودہ انفراسٹرکچر کو فعال بنانے اور اس مقصد کے لئے درکار افرادی قوت جلد پوری کرنے کی ہدایت ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں معدنی وسائل سے بھر پور استفادہ کیا جائے گا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے درہ آدم خیل میں ماڈل کول مائن قائم کرنے کی تجویز اورنئے ضم شدہ قبائلی اضلاع میں مائننگ ایریاز تک رسائی کیلئے سروس روڈز کی تعمیر و بحالی کی ضرورت سے اتفاق کیا ہے ..مزید پڑھیں

تین بھائیوں کےقتل کیس کا مرکزی ملزم کولاالمپور سے گرفتار

چارسدہ : عمرزئی میں تین بھائیوں کے قتل کیس میں مرکزی ملزم نادر گرفتار۔ملزم کو لاالمپور سے گرفتار۔ ملزم نادر خان کی گرفتاری انٹرپول اور وزارت داخلہ کے ذریعے ممکن ہوئی۔ ملزم کو بہت جلدپاکستان منتقل کیا جائے گا۔ تہرے ..مزید پڑھیں