قبائلی اضلاع کیلئے دس سالہ ترقیاتی منصوبہ تیار

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ضم شدہ اضلاع کے لئے تین سالہ تیز رفتار عملدرآمد پروگرام کے تحت پہلی فرصت میں موجودہ انفراسٹرکچر کو فعال بنانے اور اس مقصد کے لئے درکار افرادی قوت جلد پوری کرنے کی ہدایت ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں معدنی وسائل سے بھر پور استفادہ کیا جائے گا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے درہ آدم خیل میں ماڈل کول مائن قائم کرنے کی تجویز اورنئے ضم شدہ قبائلی اضلاع میں مائننگ ایریاز تک رسائی کیلئے سروس روڈز کی تعمیر و بحالی کی ضرورت سے اتفاق کیا ہے ..مزید پڑھیں

تین بھائیوں کےقتل کیس کا مرکزی ملزم کولاالمپور سے گرفتار

چارسدہ : عمرزئی میں تین بھائیوں کے قتل کیس میں مرکزی ملزم نادر گرفتار۔ملزم کو لاالمپور سے گرفتار۔ ملزم نادر خان کی گرفتاری انٹرپول اور وزارت داخلہ کے ذریعے ممکن ہوئی۔ ملزم کو بہت جلدپاکستان منتقل کیا جائے گا۔ تہرے ..مزید پڑھیں

پشاور،مس وزیر کی شعبہ بازار میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ اپریشن

پشاور:کنٹونمنٹ ایکزیکٹیو افیسر رانا خاور کی ہدایت پر کینٹ مجسٹریٹ مس وزیر بمعہ انفورسمنٹ سٹاف نے کینٹ میں واقع شعبہ بازار میں غیر قانونی تجاوزات کیخلاف گرینڈ اپریشن کرتے ہوئے ڈیڈھ سو دوکانوں کے باہر تجاوزات کو بھاری مشینری کے ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں کسی کو بے روزگار نہیں کیا جائے گا، ڈاکٹرامجد علی

پشاور :خیبرپختونخوا کے وزیر معدنیات ڈاکٹر امجد علی سے ضلع کرم سے نومنتخب ممبرصوبائی اسمبلی اقبال میاں نے سول سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں اقبال میاں نے ضلع کرم میں معدنی وسائل سے بھرپور طریقے سے استفادہ کے لئے ..مزید پڑھیں

اسفندیار ولی خان پر کوئی الزام نہیں لگایا،شوکت یوسفزئی

پشاور: صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ میں نے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان پر کوئی الزام نہیں لگایا بلکہ وہ حقیقت بتائی ہے جس سے خیبرپختونخوا کے عوام بھی پہلے ہی بخوبی واقف ..مزید پڑھیں