صوبائی وزیرتیمور جھگڑا کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا ہنگامی دورہ

پشاور: پشاور کے مدرسے میں ہونے والے دھماکے کے بعدصوبائی وزیر صحت تیمور جھگڑا کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا ہنگامی دورہ، تیمور جھگڑا کا ایل آر ایچ میں دیر کالونی دھماکے کے زخمیوں ..مزید پڑھیں

مدرسہ دھماکہ اے پی ایس کے بعد دوسرا بڑا سانحہ ہے، شوکت یوسفزئی

پشاور: خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے پشاور کے مدرسے میں ہونے والے دھماکے کو آرمی پبلک اسکول کے بعد دوسرا بڑا سانحہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ..مزید پڑھیں

بنوں میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، سڑک کے کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم ناکارہ

بنوں:بنوں پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا،واپڈ کالونی کے قریب سڑک کے کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم کو ناکارہ بنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بنوں ڈی آئی خان روڈ نزد واپڈا کالونی روڈ کے کنارے نصب ..مزید پڑھیں

صوبائی وزیرتیمورجھگڑا کا قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ کا اچانک دورہ

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم خان جھگڑا نے میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ کا اچانک دورہ کیا۔ صوبائی وزیر نے ہسپتال میں تمام وارڈز اور صفائی سمیت صحت سہولیات کا معائنہ کیا ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا صوبے بھر میں سستے انصاف بازار قائم کر نے کافیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ نے اشیائے خوردنوش عوام کو سستے داموں فراہمی یقینی بنانے کے لئے پہلے مرحلے میں صوبے بھر میں 16 سستے انصاف بازار کے قیام کی منظوری دے دی۔ ابتدائی طور پر صوبائی دارلحکومت میں 4 اور ہر ..مزید پڑھیں

مردان: فوڈ اتھارٹی کا کولڈ سٹوریجز پر چھاپہ ، بوسیدے انڈ ے اور غیر معیاری گوشت برآمد

مردان: فوڈ اتھارٹی ٹیم کا سٹیزن پورٹل پر موصول ہونے شکایت پر فلور ملز کا بروقت معائنہ کیا، حفظان صحت کی اصولوں کی خلاف ورزی پر ایک فلور مل پر جرمانہ عائد کیا، لیب ٹسٹ کے لئے آٹے کے نمونے ..مزید پڑھیں

کورونا وبا میں کمی کے بعد خیبر پختونخوا میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد شروع

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی)کورونا وبا میں کمی کے بعد غیر ملکیوں کی خیبر پختونخوا آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ کینیڈا کے ہائی کمشنر، ہالینڈ، ڈنمارک، بیلجیئم کے سفیروں، آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے کنٹری سربراہان نے خانپور کا ..مزید پڑھیں

پاکستان سٹیزن پورٹل پر شکایات ،خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی مردان میں کارروائی

مردان:خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی پاکستان سٹیزن پورٹل پر درج شکایات پر مردان میں کارروائی، غیر معیاری خوراک سے متعلق شکایت پر متعلقہ سکول کے ہاسٹل کا معائنہ، بہتری کے لئے نوٹس جاری، خلاف ورزی پر سکول انتظامیہ کے خلاف کاروائی ..مزید پڑھیں

پاک فوج قیام امن کیلئے ہرقربانی دینے کو ہروقت تیار ہے، انسپکٹر جنرل فرنٹئیر کور (ساؤتھ) لیفٹیننٹ جنرل عمر بشیر

ڈیرہ اسماعیل خان:انسپکٹر جنرل فرنٹئیر کور (ساؤتھ) لیفٹیننٹ جنرل عمر بشیر نے کہا ہے کہ میڈیا کا معاشرے میں اہم کردار ہے، علاقائی مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے ذمہ دارانہ رپورٹنگ انتہائی ضروری ہے، پاک فوج قیام امن کیلئے ہرقربانی ..مزید پڑھیں