پاکستان سٹیزن پورٹل پر شکایات ،خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی مردان میں کارروائی

مردان:خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی پاکستان سٹیزن پورٹل پر درج شکایات پر مردان میں کارروائی، غیر معیاری خوراک سے متعلق شکایت پر متعلقہ سکول کے ہاسٹل کا معائنہ، بہتری کے لئے نوٹس جاری، خلاف ورزی پر سکول انتظامیہ کے خلاف کاروائی ہوگی ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرخندہ جبین اور فوڈ سیفٹی آفیسرز شیر حسن خان اور اجمل خان کا پار ہوتی، صوابی روڈ اور چارسدہ روڈ پر بھی کاروائیاں، مس لیبلنگ پر سویٹ تلف، مس برانڈنگ پر چیپس فیکٹریز جرمانہ، واٹر پلانٹ کو بہتری کے نوٹسز جاری۔

شیئر کریں