مردان: لائن آف کنٹرول پر شہید ہونے والے نائیک شاہجہان مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

مردان(عبداللہ شاہ بغدادی)بھارتی فوج کی طرف سے لائن اف کنٹرول بگسر سیکٹر میں اشتعال انگیزی سے شہید ہونے والے پاک آرمی کے نائیک شاہجہان کو آبائی قبرستان میں علاقہ دڑہ لوند خوڑ ضلع مردان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نمازجنازے ..مزید پڑھیں

قوم اے پی ایس کے شہداء اور ان کے لواحقین کی قربانی ہمیشہ یاد رکھے گی، مشتاق غنی

پشاور:سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے اپنی ایک بیان میں کہا ہے کہ16 دسمبر 2014 کا دن ملکی تاریخ میں سیاہ یوم کے طور پر یاد رکھا جائے گا اور شہداء کے خون سے لکھے جانے والے اِس ..مزید پڑھیں

پوری قوم سانحہ اے پی ایس پر آج بھی غمزدہ ہے، شاہ فرمان

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے کہا ہے کہ 16 دسمبر دہشتگردی کیخلاف جنگ میں اس عظیم قربانی کی یاد تازہ کر دیتا ہے جب سانحہ آرمی پبلک سکول میں ہمارے معصوم بچوں اور اساتذہ نے اپنی جانوں کی ..مزید پڑھیں

آرمی پبلک سکول کے طلباء اور اساتذہ کی شہادت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی،محمودخان

پشاو: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے آرمی پبلک سکول پشاور کے دلخراش واقعہ کو ملکی تاریخ کا نہایت اندوہناک سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی پبلک سکول کے طلباء اور اساتذہ کی شہادت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی ..مزید پڑھیں

باجوڑ:مقدس اوراق کا تحفظ تمام مسلمانوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنرمحمد فیاض شیرپاؤ

باجوڑ:ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض خان شیرپاؤ کے سربراہی میں تحفظ قرآن/مقدس اوراق کے حوالے سے ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں تحفظ قرآن آل پاکستان کمیونٹی صدر مولانا فیض الرحمن محمدی کے سربراہی میں ضلع باجوڑ تحفظ ..مزید پڑھیں

پشاور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، 2 دہشتگرد بارودی مواد سمیت گرفتار

پشاور:سی ٹی ڈی پشاور کی اہم کاروائی, پشاور شہر کو بڑی تباہی سے بچا کر دو دہشتگردوں کو ہینڈ گرینڈ، اسلحہ و ایمونشن سمیت گرفتار کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی پشاور ریجن نے پشاور شہر کو دھشتگردی ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیتون کی شجرکاری کیلئے محکمہ زراعت اور جنگلات کو 10 دن کے اندر حتمی پلان پیش کرنے کی ہدایت

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبے میں موزوں مقامات پر زیتون کی شجرکاری کیلئے محکمہ زراعت اور جنگلات دونوں کو مل بیٹھ کر 10 دن کے اندر حتمی پلان پیش کرنے کی ہدایت کی ہے اور واضح کیا ہے کہ ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت نے دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کی قیمتوں کا تعین کرلیا

پشاور: حکومتِ خیبرپختونخوا نے دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کی قیمتوں کا تعین کرلیا۔تفصیلات کے مطابق رواں برس ستمبر میں خیبر پختونخوا (کے پی) کی حکومت کی جانب سے صوبائی دارالحکومت پشاور میں واقع دلیپ کمار اور ..مزید پڑھیں

پشاور:بڈھ بیر کی 7 سالہ معصوم بچی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

پشاور:کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے شہر کے نواحی علاقہ بڈھ بیر کی حدود بالوخیل میں 7 سالہ معصوم بچی (عالیہ) کو بیدردی سے قتل کرنے والا مرکزی درندہ صفت ملزم آصف رضاء عرف ملنگ کو گرفتار کرلیا. گرفتار ملزم نے ..مزید پڑھیں