پشاور:دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کی خریداری کیلئے 2 کروڑ 35 لاکھ روپے کے فنڈز کی منظوری

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبائی دارالحکومت پشاور میں واقع بولی وڈ اداکاروں دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کو میوزیم میں تبدیل کرنے کی غرض سے ان کی خریداری کے لیے 2 کروڑ 35 لاکھ روپے ..مزید پڑھیں

کرک: اقلیتوں کی عبادت گاہوں کی حفاظت کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا، آئی جی پی ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی

پشاور:انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی نے تحصیل بانڈہ داﺅد شاہ ضلع کرک کا دورہ کیا جہاں انہوں نے گذشتہ روز علاقہ ٹیری میں مندر کا معائنہ کیا جس کو مشتعل افراد نے دھاوا بول کر آگ ..مزید پڑھیں

پشاور: فرنٹیئر کانسٹیبلری کےشہداء پیکج میں اضافہ کیا جائےگا، شیخ رشید

پشاور: وفاقی وزیر برائے داخلہ شیخ رشید کی فرنٹیئر کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر آمد ہوئی۔ایف سی کے جوانوں کے چاک و چوبند دستے نے وفاقی وزیر برائے داخلہ کو سلامی پیش کی۔اور وفاقی وزیر برائے داخلہ نے ایف سی ہیڈ کوارٹر ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ محمود خان کا محکمہ مال کے اعلیٰ حکام کو زمینوں کے فرد کا اجراءدرخواست جمع کرنے کے دو دنوں کے اندر یقینی بنانے کی ہدایت

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے محکمہ مال کے اعلیٰ حکام کو ہدایت کی ہے کہ عوام کو زمینوں کے فرد کا اجراءدرخواست جمع کرنے کے دو دنوں کے اندر یقینی بنایا جائے اور فرد کے اجراءمیں تاخیر کی صورت میں ..مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی ملاقات

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق گورنر نے وزیر اعظم کو صوبے میں زیتون کی شجر کاری پالیسی، استعداد اور ممکنہ برآمد کے لئے ..مزید پڑھیں

پن بجلی کے چھوٹے بڑے منصوبوں کی بروقت تکمیل صوبائی حکومت کی ترجیحات کااہم حصہ ہے، محمودخان

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبے میں جاری پن بجلی کے منصوبوں کو فاسٹ ٹریک پالیسی کے تحت مقررہ مدت میں مکمل کرنے جبکہ مجوزہ منصوبوں پر عملدرآمد کے لئے ٹائم لائینز کے مطابق پیشرفت کو یقینی ..مزید پڑھیں

ورلڈ بینک کے کائیٹ پراجیکٹ کے تعاون سے ہنڈ صوابی اور چکدرہ لوئر دیر میوزیم میں ترقیاتی کام شروع

پشاور:ورلڈ بینک کے کائیٹ پراجیکٹ کے تعاون سے ہنڈ صوابی اور چکدرہ لوئر دیر میوزیم میں ترقیاتی کام شروع۔ پہلے مرحلے میں میوزیم کی عمارت کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے، سیاحوں کے لیے انفارمیشن سنٹر، کیفے اور سووینئر ..مزید پڑھیں

پشاور: خواتین پولیو ورکرز کو اپنے افسران کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا انکشاف

پشاور(عبداللہ جان صابر) پشاور کے خواتین پولیو ورکرز کو اپنے ہی افسران کی جانب سے ہراساں کیے جانے کاانکشاف۔خواتین کو اپنے اعلی افسران کی جانب سے فون کالز اور غیر اخلاقی مطالبات کرنے کاانکشاف ہوا ہے۔خواتین پولیو ورکز کے مطابق ..مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان نیب سے بچنے کیلئے سارے ڈرامے کررہے ہیں، مولانا شجاع الملک

مردان :جمیعت علمائے اسلام (ف) سے نکالے جانے والے رکن مولانا شجاع الملک نے ایک بار پھر مولانا فضل الرحمان پر تنقید کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ کی مخالفت پر پارٹی سے نکالے ..مزید پڑھیں