مقبوضہ کشمیر میں آج انسانی حقوق کے عالمی دن یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں آج منگل کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر یوم سیاہ کے طورپر منایا جائے گا تاکہ عالمی برادری کی توجہ علاقے میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحا ل کی طرف مبذول ..مزید پڑھیں

پاک ایران فورسز کی بارڈرپرمشترکہ پٹرولنگ کی خبرغلط ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاک ایران فورسز کی بارڈر پر مشترکہ پٹرولنگ کی خبر غلط ہے۔ انہوں نے کہا ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی محاصرہ125ویں روز بھی جاری

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل125ویں روز بھی بھارتی فوجی محاصرہ اور سخت پابندیا ں بر قرار ہیں جس کی وجہ سے وادی کشمیر اور جموں کے مسلم اکثریتی علاقوں میں خوف ودہشت کا ماحول بدستور قائم اور غیر ..مزید پڑھیں

کشمیری پراسرار طور پر وٹس ایپ سے غائب ہونا شروع ہو گئے ہیں

سری نگر :کشمیری پر اسرار طور پر وٹس ایپ سے غائب ہونا شروع ہو گئے ہیں۔کشمیریوں کو پروٹس ایپ گروپوں سے نکال دیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق کشمیریوں نے واٹس ایپ گروپس سے غائب ہونا شروع کردیا ہے اور کسی کو ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجی محاصرہ برقرار،معمولات زندگی بدستور مفلوج

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں مسلسل123ویں روز بھی بھارتی فوجی محاصرہ اور سخت پابندیا ں بر قرار رہیں جس کی وجہ سے وادی کشمیر اور جموں کے مسلم اکثریتی علاقوں میں خوف ودہشت کا ماحول بدستور قائم ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس ..مزید پڑھیں

افغانستان:جاپانی این جی او کے سربراہ حملے میں شدید زخمی،ڈرائیورسمیت 5 ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے دارالحکومت جلال آباد کے قریب مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں جاپانی این جی او کے سربراہ شدید زخمی ہوگئے جبکہ ان کے محافظ، ڈرائیور اور ایک مسافر سمیت 5 افغان ہلاک ..مزید پڑھیں

پاکستانی صارفین کو ٹوئٹر پر کشمیر کی حمایت پر کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،آصف غفور

راولپنڈی : پاکستانی صارفین کو کشمیر کی حمایت پر مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورکا کہنا ہے کہ پاکستانی صارفین کو ٹوئٹر پر کشمیر کی حمایت پر کافی ..مزید پڑھیں

پاکستان سے 6 ہزار 2سورجسٹرڈ افغان مہاجرین افغانستان واپس پہنچ گئے

اسلام آباد :پاکستان سے رواں سال 6 ہزار 222 رجسٹرڈ افغان مہاجرین افغانستان واپس پہنچ گئے۔ وطن واپس جانے والے رجسٹرڈ مہاجرین کو2 سو ڈالر فی کس دیا گیا ہے، افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل تین ماہ کے ..مزید پڑھیں