جی 20اجلاس: بھارت مقبوضہ کشمیر میں معمول کے حالات کی حقیقت کوچھپانے میں بری طرح ناکام

اسلام آباد:پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں گروپ بیس کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر چین، سعودی عرب، ترکیہ ،مصر اور عمان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے آج اسلام آباد ..مزید پڑھیں

بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں کشمیریوں پر محرومی اور بھوک مسلط

اقوام متحدہ:پاکستان نےاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارتی فوجی قبضے کے تحت کشمیریوں کی مایوس کن حالت زار پر روشنی ڈالتے ہوئے متنازعہ علاقہ کشمیر میں بھارت کی جانب ..مزید پڑھیں

جی20 اجلاس:بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بےنقاب

مظفر آباد:صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے جی20کانفرنس کی صدارت کا فائدہ اُٹھاتے ہوئےجی20 کانفرنس کا انعقاد سرینگر میں رکھا وہ اس سے جو مفاد حاصل کرنا چاہتا تھاوہ تو حاصل نہیں ..مزید پڑھیں

مودی سرکار کی اپنے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں جی ۔ 20 اجلاس منعقد کرنے کی کوشش بری طرح ناکام

اسلام آباد: مودی سرکار کی بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں و کشمیر میں جی ۔20 اجلاس منعقد کرنے کی کوشش بری طرح ناکام ہو رہی ہے۔کشمیریوں کی جانب سے جی ۔ 20 اجلاس کا مکمل بائیکاٹ اور سخت رد ..مزید پڑھیں

سرینگر میں جی 20 کے ناکام اجلاس کیخلاف کنٹرول لائن کے دونوں طرف مکمل ہڑتال

سرینگر: سرینگر میں جی 20کے ناکام اجلاس کے خلاف مقبوضہ جموں و کشمیر اورآزادجموں وکشمیرمیں مکمل ہڑتال کی گئی جبکہ مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت نے مقبوضہ علاقے میں سخت پابندیاں عائد کردی تھیں،چین ، سعودی عرب، ترکیہ ، ..مزید پڑھیں

جی 20 اجلاس، بھارت اپنی پوزیشن کا ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہے

اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت جی20 کے سربراہ کی حیثیت سے اپنی پوزیشن کا ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہے، پاکستان مسئلہ کشمیر کا پرامن حل چاہتا ہے، جنوبی ایشیا میں امن کے لئے مسئلہ ..مزید پڑھیں

سرینگرمیں گروپ 20اجلاس، بھارت کو شدید شرمندگی کاسامنا

سرینگر:بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرکے متنازع علاقے میں آج سے شروع ہونیوالے گروپ بیس کے اجلاس میں متعددملکوں نے اپنی شرکت کی تصدیق نہیں کی جس سے بھارت کو شدید شرمندگی کاسامناہے۔بھارتی حکومت نے اعلان کیاہے کہ ترکیہ، سعودی ..مزید پڑھیں

سرینگر میں جی 20 اجلاس:بھارت دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کر رہا ہے

باغ:وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ نوجوانوں اور صحافیوں کو ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے مظلوم کشمیریوں پر بھارتی مظالم بے نقاب کرنے چاہئیں،بھارت مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی آزادی ..مزید پڑھیں

حریت کانفرنس کی سرینگر میں جی ٹونٹی اجلاس کیخلاف22 مئی کو مکمل ہڑتال کی اپیل

سرینگر :کُل جماعتی حریت کانفرنس نے عوام پرزور دیا ہے کہ وہ نریندر مودی کی سربراہی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کی جانب سے سرینگر میں گروپ 20 کا اجلاس منعقد کرائے جانے کے خلاف بھارت کے غیر قانونی ..مزید پڑھیں

سرینگر میں جی 20 اجلاس، سراج الحق نے احتجاج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے صدر ،وزیراعظم،آرمی چیف اور وزیر خارجہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں جی 20اجلاس کو رکوانے کے لیے چین اور اسلامی ممالک کی ..مزید پڑھیں