نوشہرہ : بچوں کے اغواء اور اسمگلنگ کے الزام میں 4 افغان مہاجرین گرفتار

نوشہرہ : خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں انسانی اسمگلنگ کے الزام میں چار افغان مہاجرین کو گرفتار کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نوشہرہ نجم الحسنین کے مطابق ڈیڑھ ماہ قبل 10 بچوں کو افغانستان سے ..مزید پڑھیں

بھارت پاکستان میں علما کوقتل کرا کر فرقہ وارانہ فسادات کرانا چاہتا ہے، عمران خان

اسلام آباد :مولانا عادل کے قتل پر وزیراعظم کی جانب سے شدید مذمت۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب کراچی میں جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل شاہ کے قتل کے افسوسناک واقعے کے بعد ٹوئٹس کیے گئے ..مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف وائٹ لسٹ پاکستان اور ایف اے ٹی ایف بلیک لسٹ انڈیا ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

اسلام آباد:امریکی جریدے فارن پالیسی نے گزشتہ روز اپنی ایک رپورٹ میں بھارت دنیا کا سب سے بڑا دہشتگرد ملک قرار دیا تھا ۔جریدے کی رپورٹ کے مطابق بھارت اور داعش کا گٹھ جوڑ عالمی اورعلاقائی امن کے لیے خطرہ ..مزید پڑھیں

ہندوستان ایروناٹکس کا ملازم آئی ایس آئی کو جنگی جہازوں کی معلومات فراہم کرنے پرگرفتار

ممبئی:مہاراشٹرا کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ (ایچ اے ایل) کے ایک ملازم کو مبینہ طور پر پاکستان کی انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) ایجنسی کو لڑاکا طیاروں کی خفیہ معلومات فراہم کرنے کے الزام میں ..مزید پڑھیں

بھارت سب بڑا دہشت گرد ہے جس کے ہاتھ کشمیریوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں، اسد قیصر

اسلام آباد:قومی اسمبلی کے سپیکراسد قیصر نے کہا ہے کہ بھارت دنیا کا سب سے بڑادہشت گرد ملک ہے جس کے ہاتھ معصوم کشمیریوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اسد قیصر نے ان خیالات کا اظہار کشمیر ..مزید پڑھیں

فیس بک نے بھارت کی دباؤ میں آکر ناجائز طور پر کانسپٹ اردو کی ویب پیج بلاک کردی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بُک نے کانسپٹ اردو کی ویب پیج بلاک کردی، مذکورہ فیس بُک پیج کے حوالے سے ترجمان کانسپٹ ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ فیس بُک پیج کشمیریوں کی حمایت پر بند ہوا۔ کانسپٹ ..مزید پڑھیں

بھارت کا دہشتگرد چہرہ بے نقاب، 3 ممالک کے دہشتگرد حملوں میں بھارت ملوث نکلا

اسلام آباد : امریکی میگزین نے داعش اور بھارت کے روابط دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیے۔2017 میں نئے سال کے موقع پر ترکی میں کلب پر حملہ دہشت گرد بھارت کا کام نکلا۔2017 میں نیویارک اسٹاک ہوم حملے ..مزید پڑھیں

بھارت میں پریس آزاد ہو تو بی جے پی کی حکومت ختم ہوجائے گی، راہول گاندھی

دہلی : بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے دعویٰ کیا کہ اگر بھارت میں پریس اور ادارے آزاد ہوں تو بی جے پی کی حکومت ختم ہوجائے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران مزید 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں شہید ہونے والے دونوں افراد کا تعلق ضلع شوپیاں سے ..مزید پڑھیں